تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنی کرنی پار اترنی" کے متعقلہ نتائج

اپنی کرنی پار اترنی

اپنا ہی کِیا کام آتا ہے، اپنے اعمال ہی نجات کا باعث بنتے ہیں

اَپْنی اَپْنی کَرنی آپ پار اُتَرنی

جو مصلحت کے خلاف کام کرے گا اس کا نتیجہ بھگتے گا ، جیسا کرے گا ویسا پھل پائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنی کرنی پار اترنی کے معانیدیکھیے

اپنی کرنی پار اترنی

apnii karnii paar utarniiअपनी करनी पार उतरनी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اپنی کرنی پار اترنی کے اردو معانی

  • اپنا ہی کِیا کام آتا ہے، اپنے اعمال ہی نجات کا باعث بنتے ہیں
  • اپنی ہی محنت سے کام پورا ہوتا ہے، اپنے کئے کا پھل ہمیں خود بھوگنا پڑتا ہے

Urdu meaning of apnii karnii paar utarnii

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa hii kyuu kaam aataa hai, apne aamaal hii najaat ka baa.is bante hai.n
  • apnii hii mehnat se kaam puura hotaa hai, apne ki.e ka phal hame.n Khud bhognaa pa.Dtaa hai

अपनी करनी पार उतरनी के हिंदी अर्थ

  • अपना ही किया काम आता है, अपने ही कर्म छुटकारे का कारण बनते हैं
  • अपनी ही मेहनत से काम पूरा होता है, अपने कर्मो का फल हमें स्वयं ही भोगना पड़ता है

    विशेष जैसा करेंगे, वैसा पाएंगे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اپنی کرنی پار اترنی

اپنا ہی کِیا کام آتا ہے، اپنے اعمال ہی نجات کا باعث بنتے ہیں

اَپْنی اَپْنی کَرنی آپ پار اُتَرنی

جو مصلحت کے خلاف کام کرے گا اس کا نتیجہ بھگتے گا ، جیسا کرے گا ویسا پھل پائے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنی کرنی پار اترنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنی کرنی پار اترنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone