تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی غَرَض کو گَدھے چَراتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

گُونْج

وہ آواز جو گن٘بد یا بند مکان میں دیر تک سنائی دیتی ہے، آوازِ بازگشت .

گُونْج اُٹنا

۔آواز سے بھر جانا۔ شور و فغاں سے بھر جانا۔ ؎

گُونجا ہُوا

گندھا ہوا ، گُچّھا بنایا ہوا ، موڑا ہوا (بال دھاگا وغیرہ) .

گُونجا

(گاڑی پانی) دُھرے کے سروں کی ٹیک یعنی پہیے کی نا (نال) کی حد کا حصّہ چھوڑ کر دُھرے کا اُبھرا ہوا جکّر جس پر نا (نال) کا اندر کا مں٘ہ ٹِکتا ہے

گُونج اُٹھنا

echo, resound

گُونجْنا

کسی جگہ، گنبد یا مکان میں کسی آواز کا ٹکرا کر دیر تک قائم رہنا، آواز ٹکرا کر واپس آنا

گونجا غِلافی

(حلوائی) میوہ بھر کر بنایا ہوا سموسا جس میں کھویا وغیرہ بھی ہوتا ہے

گونجا

(حلوائی) کھوئے کا بنا ہوا سموسا

گُونجْھ

رک : گونج (۱) ، آوازِ بازگشت .

گُونجھا

رک : گوجھا ، سموسہ

گُونجْلا

(آہن گری) رک : زنبور ، گول حلقے دار مُنھ کی سنْسی ، بعض کاری گر کلّے دار سنْسی کہتے ہیں

گُونجا مُونجا کَرنا

گوندھنا ، گُچّھا بنانا ، آپس میں اُلجھانا ، مَلنا.

گُونجانا

پھیلانا ، عام کرنا ، شہرت دینا.

گُونجْھنا

رک : گونجنا

گُونجِیلی

گونج دار ، گونجنے والی (عموماً آواز کے لیے مستعمل).

گُونجار

رک : گون٘ج نیز گونجنے والی آواز.

کان گُونْج جانا

کان میں کسی آواز کا بھر جانا .

کان گُونْج اُٹْھنا

کان میں کسی آواز کا بھر جانا .

بالی کی گون٘ج

بالی کے ایک سرے کا وہ کانٹ٘ا جو دوسرے سرے کے حلقے میں پرویا جاتا ہے.

پَہاڑ گُونجْ اُٹْھنا

پہاڑ سے ٹکرا کر شور و غل کی آواز واپس آنا.

مَحفِل گُونج اُٹھنا

۔محفل میں کمال تعریف ہونا(آزاد)شیخ مرحوم جب مشاعرہ میں پڑھتتے تھے تومحفل گونج اٹھتی تھی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی غَرَض کو گَدھے چَراتے ہیں کے معانیدیکھیے

اَپْنی غَرَض کو گَدھے چَراتے ہیں

apnii Garaz ko gadhe charaate hai.nअपनी ग़रज़ को गधे चराते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَپْنی غَرَض کو گَدھے چَراتے ہیں کے اردو معانی

  • اپنی ضرورت یا فائدے کے لیے ذلیل سے ذلیل کام کرنا پڑتا ہے

Urdu meaning of apnii Garaz ko gadhe charaate hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • apnii zaruurat ya faayde ke li.e zaliil se zaliil kaam karnaa pa.Dtaa hai

अपनी ग़रज़ को गधे चराते हैं के हिंदी अर्थ

  • अपनी ज़रूरत या फ़ायदे के लिए घटिया से घटिया काम करना पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُونْج

وہ آواز جو گن٘بد یا بند مکان میں دیر تک سنائی دیتی ہے، آوازِ بازگشت .

گُونْج اُٹنا

۔آواز سے بھر جانا۔ شور و فغاں سے بھر جانا۔ ؎

گُونجا ہُوا

گندھا ہوا ، گُچّھا بنایا ہوا ، موڑا ہوا (بال دھاگا وغیرہ) .

گُونجا

(گاڑی پانی) دُھرے کے سروں کی ٹیک یعنی پہیے کی نا (نال) کی حد کا حصّہ چھوڑ کر دُھرے کا اُبھرا ہوا جکّر جس پر نا (نال) کا اندر کا مں٘ہ ٹِکتا ہے

گُونج اُٹھنا

echo, resound

گُونجْنا

کسی جگہ، گنبد یا مکان میں کسی آواز کا ٹکرا کر دیر تک قائم رہنا، آواز ٹکرا کر واپس آنا

گونجا غِلافی

(حلوائی) میوہ بھر کر بنایا ہوا سموسا جس میں کھویا وغیرہ بھی ہوتا ہے

گونجا

(حلوائی) کھوئے کا بنا ہوا سموسا

گُونجْھ

رک : گونج (۱) ، آوازِ بازگشت .

گُونجھا

رک : گوجھا ، سموسہ

گُونجْلا

(آہن گری) رک : زنبور ، گول حلقے دار مُنھ کی سنْسی ، بعض کاری گر کلّے دار سنْسی کہتے ہیں

گُونجا مُونجا کَرنا

گوندھنا ، گُچّھا بنانا ، آپس میں اُلجھانا ، مَلنا.

گُونجانا

پھیلانا ، عام کرنا ، شہرت دینا.

گُونجْھنا

رک : گونجنا

گُونجِیلی

گونج دار ، گونجنے والی (عموماً آواز کے لیے مستعمل).

گُونجار

رک : گون٘ج نیز گونجنے والی آواز.

کان گُونْج جانا

کان میں کسی آواز کا بھر جانا .

کان گُونْج اُٹْھنا

کان میں کسی آواز کا بھر جانا .

بالی کی گون٘ج

بالی کے ایک سرے کا وہ کانٹ٘ا جو دوسرے سرے کے حلقے میں پرویا جاتا ہے.

پَہاڑ گُونجْ اُٹْھنا

پہاڑ سے ٹکرا کر شور و غل کی آواز واپس آنا.

مَحفِل گُونج اُٹھنا

۔محفل میں کمال تعریف ہونا(آزاد)شیخ مرحوم جب مشاعرہ میں پڑھتتے تھے تومحفل گونج اٹھتی تھی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی غَرَض کو گَدھے چَراتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی غَرَض کو گَدھے چَراتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone