تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی بھُوک کھانا اَپْنی نِیْند سونا" کے متعقلہ نتائج

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نِینْد میں

سوتے ہوئے ؛ نیند کی حالت میں ۔

نیندی

خمار آلود ، نیند بھرا ، ننداسا

نِیندُو

بہت سونے والا ؛ نیند کی پوٹ

نِیند آوَر

(طب) جس سے نیند آنے لگے ؛ نیند لانے والا ، خواب آور (دوا یا غذا وغیرہ) ۔

نِیند اُڑنا

فکر، پریشانی یا بیماری کی وجہ سے نیند میں خلل پڑ جانا

نِیند بَھر

اتنی نیندجس سے مکمل آرام ہو جائے ؛ پوری نیند .

نِیند پڑنا

نیند آنا

نِینْدنا

سو جانا ، سونا ، نیند لینا ؛ نیند آجانا

نِیند آنا

نِیْنْد آنا

۔ سونے کی خواہش ہونا۔؎

نِیند اُڑانا

۔متعدی۔نیند نہ آنے دینا۔؎

نیند جانا

نیند نہ آنا، نیند اڑ جانا، نیند میں فرق آنا

نِیند لینا

سونا ؛ تھوڑی دیر کے لیے سونا ۔

نِیندَڑی

نیند ، خواب ۔

نِیند سونا

خواب میں ہونا ، سونا

نِیند لانا

غنودگی پیدا کرنا ۔

نِینْد بانْدنا

سحر سے بیہوش کر دینا

نِینْد گَنْوانا

نیند ضائع کرنا ، بلاوجہ جاگنا ۔

نِیند لَگنا

نیند آنا ، نیند طاری ہونا ، سونے کی خواہش ہونا ۔

نِینْد اُچَٹنا

کسی آہٹ یا شور و غل یا پریشاں خیالی سے نیند میں خلل پڑنا ، نیند خراب ہونا ، نیند نہ آنا ۔

نِینْد ٹَلْنا

رک : نیند اُچاٹ ہو جانا

نِیْنْد کھونا

نیند اڑا دینا، سونے نہ دینا، نیند میں خلل ڈالنا

نِینْد اُڑ جانا

فکر ، پریشانی یا بیماری کی وجہ سے نیند میں خلل پڑ جانا ۔

نِینْد اُڑا دینا

نیند نہ آنے دینا ، سونے نہ دینا ، جگائے رکھنا (شور و غل سے) ۔

نِیند نَہ پَڑنا

آنکھ نہ لگنا، نیند نہ آنا

نِینْد اُمَنڈنا

شدت سے نیند آنا ، نیند کا غلبہ ہونا ۔

نِینْد بَھرْنا

خمار آنا ، غنودگی چھانا ۔

نیند کھو دینا

نیند اڑا دینا

نِیند کُھلنا

آنکھ کھلنا ، سوتے سے جاگنا ؛ جاگ جانا ۔

نِینْد اُمَڈنا

شدت سے نیند آنا ، نیند کا غلبہ ہونا ۔

نِیند پَھٹ پَڑنا

شدت کی نیند آنا ؛ گہری نیند آنا ۔

نِیند کَڑوی کَرنا

نیند خراب کرلینا ،جاگتے رہنا ، بالکل نہ سونا ۔

نِیند بھاگنا

رک : نیند اڑنا ، نیند نہ آنا ۔

نِینْد کا نَشَہ

نیند کا خمار ، شدت کی اونگھ ۔

نِینْد بَھری آواز

خمار آلود آواز ،جاگنے پر آواز بھرائی ہونا ۔

نِینْد کا غَلبَہ

شدت کی اونگھ، شدید غنودگی

نِینْد غائِب ہونا

نیند اُڑ جانا ، بالکل نیند نہ آنا ۔

نِیندَن

رک : نیند ۔

نِیند بَھگانا

اپنے آپ کو بیدار رکھنا، نیند نہ آنے دینا

نِینْد غالِب آنا

نیند کا غلبہ ہونا ، آنکھ لگ جانا ، سو جانا ۔

نِیند میں خَلَل پَڑنا

نیند خراب ہونا ، نیند ٹوٹنا ۔

نِینْد کا دُکِھیا

وہ جسے بہت نیند آتی ہو ؛ مغلوب خواب ؛ نیند کا مارا

نِیند نَہ آنا

نیند اُڑ جانا ؛ کوشش کے باوجود نہ سو سکنا ۔

نِینْد کے ڈورے

وہ سرخی جو بے خوابی یا نیند نہ آنے کی وجہ سے آنکھوں میں نمایاں ہو جاتی ہے ۔

نِینْد سے کُشتِیاں لَڑنا

کروٹیں بدلنا ؛ سونے کی انتہائی کوشش کرنا ۔

نِینْد کا مَتوالا

سونے کا شوقین ؛ سونے کا عادی ، نیند کا ماتا ۔

نِیْند میں ہونا

سویا ہوا ہونا ، نیند کی حالت میں ہونا ، غنودہ ہونا ۔

نیند کافور ہونا

نیند نہ آنا، نیند اڑ جانا

نِینْد میں کھونا

گہری نیند سو جانا ۔

نِیند خَوار کَرنا

رک : نیند حرام کرنا ، سونے نہ دینا ۔

نِیند کَروی ہونا

نیند کڑوی کرنا (رک) کا لازم ؛ نیند میں خلل پڑنا ۔

نِینْد کی پَری

مراد : پرسکون نیند ، خواب راحت ؛ نیند ۔

نِینْد کا بُھوت

مراد : شدید نیند، نیند کا غلبہ ۔

نِینْد کَچّی ہونا

بے خوابی کا شکار ہونا ؛ پوری طرح سے نیند نہ آنا ؛ معمولی آواز یا آہٹ پرجاگ جانا ۔

نِینْد کی ماتی

نیند کا ماتا (رک) کی تانیث ۔

نِینْد کے ماتے

نیند کا ماتا (رک) کی جمع ؛ وقت بے وقت سو جانے والے ۔

نِینْد کا ماتا

نیند کا شوقین، جسے موقع بے موقع نیند آئے، سونے کا عادی شخص

نِینْد کی گولی

نیند لانے والی دوا کی ٹکیہ ، خواب آور دوا ۔

نِیند اُوب جانا

نیند اچاٹ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی بھُوک کھانا اَپْنی نِیْند سونا کے معانیدیکھیے

اَپْنی بھُوک کھانا اَپْنی نِیْند سونا

apnii bhuuk khaana apnii nii.nd sonaaअपनी भूक खाना अपनी नींद सोना

محاورہ

مادہ: اَپْنی

اَپْنی بھُوک کھانا اَپْنی نِیْند سونا کے اردو معانی

  • چین سے زندگی بسر کرنا، کسی کا پابند یا محتاج نہ ہونا.

English meaning of apnii bhuuk khaana apnii nii.nd sonaa

  • be wholly independent, live in peace

अपनी भूक खाना अपनी नींद सोना के हिंदी अर्थ

  • चीन से ज़िंदगी बसर करना, किसी का पाबंद या मुहताज ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی بھُوک کھانا اَپْنی نِیْند سونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی بھُوک کھانا اَپْنی نِیْند سونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words