تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی بات پر آنا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی بات پر آنا

اپنے کہے کی پچ کرنا، ضد کرنا

بات پَر آنا

ضد پیدا ہو جانا

بات پَر بات یاد آنا

ایک ذکر سے اسی قسم کے دوسرے ذکر کا دھیان آنا، ایک بات کے سلسلے سے کوئی اور بات حافظے میں تازہ ہو جانا

اَپْنی وادی پر آنا

(کسی بات پر) اڑ جانا، ہٹ کرنا

بات زَبان پَر آنا

تذکرہ ہونا

بات مُنھ پَر آنا

بات کہی جانا

اَپْنی سی پَر آنا

(کسی بات پر) اڑ جانا، ہٹ کرنا

اَپْنی کَرْنی پَر آنا

کوئی کام کرنے پر تل جانا، کسی کام کا پکا ارادہ کر لینا

اَپْنی والی پَر آنا

(کسی بات پر) اڑ جانا، ہٹ کرنا

اَپْنی اَصالَت پَر آنا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

اَپْنی بانی پَرْ آنا

اپنے ہتھکنڈے یا چلتر دکھانا، اپنی افتاد، سرشت یا اصلیت کا مظاہرہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی بات پر آنا کے معانیدیکھیے

اَپْنی بات پر آنا

apnii baat par aanaaअपनी बात पर आना

محاورہ

اَپْنی بات پر آنا کے اردو معانی

  • اپنے کہے کی پچ کرنا، ضد کرنا

अपनी बात पर आना के हिंदी अर्थ

  • अपने कहे की पच करना, हठ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی بات پر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی بات پر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words