تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَپْنے کام لَگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنے کام لَگْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: اَپْنے کام سے کام رکھنا
اَپْنے کام لَگْنا کے اردو معانی
- اپنے مطلب سے غرض رکھنا، یکسو ہو کر کام کرنا، اپنے مشغلے سے لگے رہنا
- جو کچھ کرنا ہے کیے جانا اور دوسرے کے کہنے سننے یا اس کی ضرورت کا خیال نہ کرنا
अपने काम लगना के हिंदी अर्थ
- अपने काम से काम रखना, केंद्रित हो कर काम करना, अपने कार्य से लगे रहना
- जो कुछ करना है किए जाना और दूसरे के कहने सुनने या उसकी आवश्क्ता का ध्यान न करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَپْنے کام لَگْنا)
اَپْنے کام لَگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔