تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَپْنے ہاتھوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنے ہاتھوں کے معانیدیکھیے
اَپْنے ہاتھوں کے اردو معانی
فعل متعلق
- خود، بذات خود
- اپنی چال سے اپنے فعل سے
شعر
پاؤں پوجوں میں اپنے ہاتھوں کے
ان کی انگیا کے بند کھولے ہیں
کبھی میں اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے نہیں الجھا
مجھے معلوم ہے قسمت کا لکھا بھی بدلتا ہے
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو
میں ہوں تیرا تو نصیب اپنا بنا لے مجھ کو
English meaning of apne haatho.n
Adverb
- with or by one's own hands, intentionally
अपने हाथों के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अपनी चाल से अपने कर्म से
- स्वयं, बज़ात-ए-ख़ुद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَپْنے ہاتھوں)
اَپْنے ہاتھوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔