تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنا رکھ پرایا چکھ" کے متعقلہ نتائج

اپنا رکھ پرایا چکھ

اپنا مال رکھنا دوسرے کا مال صرف کرنا، اپنی چیز محفوظ رکھنا دوسرے کی چیز برتنا، خود غرضی

پَرایا چَکھ اور اپنا ڈھک

اپنی چیز سینت کر رکھنے اور دوسرے کی چیز استعمال کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، اپنا مال نہ کھا کر دوسرے کا اڑانا چاہیے، خود غرض کا قول

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنا رکھ پرایا چکھ کے معانیدیکھیے

اپنا رکھ پرایا چکھ

apnaa rakh paraayaa chakhअपना रख पराया चख

ضرب المثل

اپنا رکھ پرایا چکھ کے اردو معانی

  • اپنا مال رکھنا دوسرے کا مال صرف کرنا، اپنی چیز محفوظ رکھنا دوسرے کی چیز برتنا، خود غرضی
  • خود غرض شخص کے لئے کہا جاتا ہے

अपना रख पराया चख के हिंदी अर्थ

  • अपना माल रखना दूसरे का माल ख़र्च करना, अपनी वस्तु सुरक्षित रखना एवं दूसरे की वस्तु का उपयोग करना
  • स्वार्थी व्यक्ति के लिए कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنا رکھ پرایا چکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنا رکھ پرایا چکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words