تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَپنا راستَہ لو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا راستَہ لو کے معانیدیکھیے
اَپنا راستَہ لو کے اردو معانی
-
دخل اندازی نہ کرو، دخل درمعقولات نہ دو
مثال - تم اپنا راستہ لو، تمھیں پرائے جھگڑے میں پڑنے سے کیا مطلب۔
-
جاؤ، چلتے بنو (انکار یا زجر و توبیخ کے موقع پر)
مثال - وہ بولی ... برا حال ہے تو میں کیا کروں، اپنا رستہ لے۔
अपना रास्ता लो के हिंदी अर्थ
-
रोक-टोक न करो, किसी मामले में अकारण ही रोक-टोक न करो
उदाहरण - तुम अपना रास्ता लो, तुम्हें पराए झगड़े में पड़ने से क्या मतलब।
-
जाओ, चलते बनो (अस्वीकृति या डाँट डपट के अवसर पर)
उदाहरण - वह बोली....बुरा होल है तो मैं क्या करुँ, अपना रस्ता ले।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَپنا راستَہ لو)
اَپنا راستَہ لو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔