تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا پُوت اور پَرایا ڈھینْگر" کے متعقلہ نتائج

اَپنا پُوت اور پَرایا ڈھینْگر

اپنی ہر شے عزیز ہوتی ہے اور دوسرے کی ذلیل یا خراب، اپنے بچے کو کمسن اور دوسرے کے اسی عمر کے بچے کو جوان سمجھتے ہیں

پَرایا دھینْگڑا اور اَپنا پُوت

آدمی اپنی اولاد یا چیز کی بہت قدر کرتا ہے اور دوسرے کی اولاد یا چیز کو بے قدر سمجھتا ہے، اپنی ہر شے عزیز ہوتی ہے دوسرے کی ذلیل، اپنے بچے کو کمسن اور دوسرے کے اسی عمر کے بچے کو جوان سمجھتے ہیں، اپنا لڑکا تو لڑکا ہے اور پرایا اچکا

پَرایا کھائیے گا بَجا اور اَپنا کھائیے ٹَٹّی لَگا

دوسروں کا مال ہنسی خوشی کھانا چاہیے مگر اپنا چھپا کر تا کہ کوئی اور نہ شامل ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا پُوت اور پَرایا ڈھینْگر کے معانیدیکھیے

اَپنا پُوت اور پَرایا ڈھینْگر

apnaa puut aur paraayaa Dhii.ngarअपना पूत और पराया ढींगर

نیز - اَپنا بالا اَور کا دِھینْگ, اَپنا پُوت پَرایا ٹٹینْگر, اَپنا بالا اَور کا دِھینْگْڑا, اَپنا پُوت اَور کا دِھینْگْڑا, اَپنا بالا اَور کا ڈَھٹِینْگَر, اَپنا پُوت اَور کا دِھینْگ, اَپنا پُوت اَور کا ڈَھٹِینْگَڑا

ضرب المثل

اَپنا پُوت اور پَرایا ڈھینْگر کے اردو معانی

  • اپنی ہر شے عزیز ہوتی ہے اور دوسرے کی ذلیل یا خراب، اپنے بچے کو کمسن اور دوسرے کے اسی عمر کے بچے کو جوان سمجھتے ہیں
  • اپنے بیٹے، عزیز و اقارب یا دوست وغیرہ نے خطا کی تو وہ قصور وار نہیں اور دوسرے نے خطا کی تو وہ مجرم ہے
  • اپنی ہر چیز اچھی ہے اور دوسرے کی ہر چیز بری
  • اپنا لڑکا تو لڑکا ہے اور پرایا اٹھائی گیرا

    مثال - انسانیت کے معنی یہ نہیں کہ اپنا پوت اور دوسرے کا ڈھٹینگرا.(ـ۱۹۱۰ ، گرداب حیات، ۴۵)

अपना पूत और पराया ढींगर के हिंदी अर्थ

  • अपनी हर वस्तु प्यारी होती है और दूसरे की ख़राब, अपने बच्चे को कम-आयु और दूसरे के उसी आयु के बच्चे को जवान समझते हो
  • अपने बेटे, प्यारों, निकट संबंधियों या दोस्त आदि ने ग़लती की तो वो दोषी नहीं और दूसरे ने ग़लती की तो वो अपराधी है
  • अपनी हर वस्तु अच्छी है और दूसरे की हर वस्तु बुरी है
  • अपना लड़का तो लड़का है और पराया उठाईगीरा

    विशेष - अपनी वस्तु को सराहना। टटींगर या धतींगड़= फ़ालतू आदमी, उठाईगीर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا پُوت اور پَرایا ڈھینْگر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا پُوت اور پَرایا ڈھینْگر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words