تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنا گھر اپنا باہر" کے متعقلہ نتائج

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

دُگْدُگی

سنیے اور گلے کے بیچ کا گڑھا، حلق کا نِچلا حصّہ، نرخرہ، سینے کی ہڈی، ہانس

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگڈُگی بَجانا

proclaim, try to charm people

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

دُگْدُگی پَر دَم ہونا

گلے میں سانس ہونا، دم نکلنے کا وقت ہونا، نزع کا عالم ہونا

دَگدگا

(ہند) روشن، تاباں، دغدغاتا ہوا، ایک قسم کی قندیل جسے قمقمہ بھی کہتے ہیں مسلمان اس معنی میں دغدغا یا دغدغہ بولتے ہیں

دَگْدَگَہ

اندیشہ، ڈر، دھڑکا

دَغْدَغا

ایک قِسم کی چھوٹی سی قندیل جس میں شمع روشن ہوتی ہے، قمقمہ، کنول

دَغْدَغَہ

ڈر، خوف

دِغْدِغَہ

بغل یا پہلو میں گُدگُدانا، گُد گُدی کرنا

ڈَغ ڈَغا

شور غوغا ، للکار.

جان دُگْدُگی میں کھیلْنا

سخت بیقراری ہونا ، بے چینی ہونا ، گھبراہٹ ہونا.

جان دُگْدُگی میں اَٹَکْنا

سخت بیقراری ہونا ، بے چینی ہونا ، گھبراہٹ ہونا.

ڈَگْڈَگا کے پِینا

بڑے بڑے گُھون٘ٹ لینا ، ائک دم میں بہت سا پانی پینا.

ڈَگڈَگا کَر پِینا

بڑے بڑے گُھون٘ٹ لینا ، ائک دم میں بہت سا پانی پینا.

ڈَغْڈَغا کَر پِینا

لمبے لمبے گُھون٘ٹ لینا ، ڈگڈگا کر پِینا ، غٹاغٹ گلے سے اُتارنا.

دَغْدَغَہ بِٹْھلانا

خوف یا اندیشہ قائم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنا گھر اپنا باہر کے معانیدیکھیے

اپنا گھر اپنا باہر

apnaa ghar apnaa baaharअपना घर अपना बाहर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اپنا گھر اپنا باہر کے اردو معانی

  • اپنی چیز اپنی ہی ہوتی ہے جو چاہو سو کرو یعنی گھر کی چیز بھی ہماری اور باہر کی بھی
  • خود غرض کے لئے یہ کہاوت کہتے ہیں

Urdu meaning of apnaa ghar apnaa baahar

  • Roman
  • Urdu

  • apnii chiiz apnii hii hotii hai jo chaaho sau karo yaanii ghar kii chiiz bhii hamaarii aur baahar kii bhii
  • KhudaGraz ke li.e ye kahaavat kahte hai.n

अपना घर अपना बाहर के हिंदी अर्थ

  • अपनी चीज़ अपनी ही होती है जो चाहो सो करो अर्थात घर की चीज़ भी हमारी और बाहर की भी
  • स्वार्थी के लिए यह कहावत कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

دُگْدُگی

سنیے اور گلے کے بیچ کا گڑھا، حلق کا نِچلا حصّہ، نرخرہ، سینے کی ہڈی، ہانس

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگڈُگی بَجانا

proclaim, try to charm people

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

دُگْدُگی پَر دَم ہونا

گلے میں سانس ہونا، دم نکلنے کا وقت ہونا، نزع کا عالم ہونا

دَگدگا

(ہند) روشن، تاباں، دغدغاتا ہوا، ایک قسم کی قندیل جسے قمقمہ بھی کہتے ہیں مسلمان اس معنی میں دغدغا یا دغدغہ بولتے ہیں

دَگْدَگَہ

اندیشہ، ڈر، دھڑکا

دَغْدَغا

ایک قِسم کی چھوٹی سی قندیل جس میں شمع روشن ہوتی ہے، قمقمہ، کنول

دَغْدَغَہ

ڈر، خوف

دِغْدِغَہ

بغل یا پہلو میں گُدگُدانا، گُد گُدی کرنا

ڈَغ ڈَغا

شور غوغا ، للکار.

جان دُگْدُگی میں کھیلْنا

سخت بیقراری ہونا ، بے چینی ہونا ، گھبراہٹ ہونا.

جان دُگْدُگی میں اَٹَکْنا

سخت بیقراری ہونا ، بے چینی ہونا ، گھبراہٹ ہونا.

ڈَگْڈَگا کے پِینا

بڑے بڑے گُھون٘ٹ لینا ، ائک دم میں بہت سا پانی پینا.

ڈَگڈَگا کَر پِینا

بڑے بڑے گُھون٘ٹ لینا ، ائک دم میں بہت سا پانی پینا.

ڈَغْڈَغا کَر پِینا

لمبے لمبے گُھون٘ٹ لینا ، ڈگڈگا کر پِینا ، غٹاغٹ گلے سے اُتارنا.

دَغْدَغَہ بِٹْھلانا

خوف یا اندیشہ قائم کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنا گھر اپنا باہر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنا گھر اپنا باہر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone