تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا دَھونْسا آپ لے جاؤ اَپنے ہاتھ بَجاؤ" کے متعقلہ نتائج

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونسا کھانا

شامت آنا ، سر پھرنا ، بدبختی آنا .

ڈھانسا

اِلزام ، تہمت ، بُہتان

دَھنْسا

دھنسنا کا ماضی اور حالیہ تمام تراکیب میں مستعمل

دَھنساؤ

اندر کی طرف جانے کا عمل .

ڈھانسی

سوکھی کھانسی، ایسی کھانسی جس میں بلغم نہیں نکلتا

دھنسی

دھن٘سنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

دھانسُو

خواہ مخواہ رعب جمانے والا ، زبردست ، شاندار ، لاجواب .

دھانسی

گھوڑے کی کھان٘سی .

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دَھائیں سے

زور دار آواز کے ساتھ، دھم سے، ٹھائیں سے

دَھونس آمیز

دھمکی آمیز ، خوفناک ، مرعوب کن .

نَوبَت کا دَھونسا

نوبت بجانے کا بڑا نقارہ، نوبت بجانے کا نیا نقارہ

اَپنا دَھونْسا آپ بَجاؤ

اپنے مسائل سے خود ہی نپٹیں، اپنا ڈھول خود ہی پیٹیں

عِید پِیچھے ٹَر، بَرات پِیچھے دَھونْسا

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

بَرات پِیچھے دَھونْسا عِید کے پِیچھے ٹَر

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

دَھنْسا کَر

پھن٘سا کر .

دَھنْسا جانا

زمین میں بیٹھ جانا ، ختم ہونا .

کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے

کس ماں کی شامت آئی ہے جو اپنی اولاد کو کھونا چاہے گی، کس کی بدقسمت ماں اپنے اولاد کی تباہی چاہے گی

اَپنا دَھونْسا آپ لے جاؤ اَپنے ہاتھ بَجاؤ

اپنا کام آپ کرو ہم تمھارے ساتھ شریک نہیں ہوتے

عِید (کے) پِیچھے ٹَر (بَرات پِیچھے دَھونْسا)

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

کِسی کی ماں نے دھونْسا کھایا ہے جو تُمہارا مُقابَلَہ کَرے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

دَم دَھانسا دینا

جھان٘سا دینا، چکما دینا

عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا

عید کے دوسرے روز کا میلہ، وقت گزر جانے کے بعد خوشی کی بے موقع نقل کرنا، تہوار نکل گیا تو خوشی کیسی، بے موقع خوشی

دَھنسی دَھنسی

نہایت دِھیمی ، ہلکی .

کِسی کی ماں نے دَھونْسا کھایا ہے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

مَن میں بَسی ، سِینے میں دَھنْسی

جو بات دل کو پسند آجائے اس کا خیال ہر وقت رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا دَھونْسا آپ لے جاؤ اَپنے ہاتھ بَجاؤ کے معانیدیکھیے

اَپنا دَھونْسا آپ لے جاؤ اَپنے ہاتھ بَجاؤ

apnaa dhau.nsaa aap le jaa.o apne haath bajaa.oअपना धौंसा आप ले जाओ अपने हाथ बजाओ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَپنا دَھونْسا آپ لے جاؤ اَپنے ہاتھ بَجاؤ کے اردو معانی

  • اپنا کام آپ کرو ہم تمھارے ساتھ شریک نہیں ہوتے

Urdu meaning of apnaa dhau.nsaa aap le jaa.o apne haath bajaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa kaam aap karo ham tumhaare saath shariik nahii.n hote

अपना धौंसा आप ले जाओ अपने हाथ बजाओ के हिंदी अर्थ

  • अपना काम आप करो हम तुम्हारे साथ शरीक नहीं होते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونسا کھانا

شامت آنا ، سر پھرنا ، بدبختی آنا .

ڈھانسا

اِلزام ، تہمت ، بُہتان

دَھنْسا

دھنسنا کا ماضی اور حالیہ تمام تراکیب میں مستعمل

دَھنساؤ

اندر کی طرف جانے کا عمل .

ڈھانسی

سوکھی کھانسی، ایسی کھانسی جس میں بلغم نہیں نکلتا

دھنسی

دھن٘سنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

دھانسُو

خواہ مخواہ رعب جمانے والا ، زبردست ، شاندار ، لاجواب .

دھانسی

گھوڑے کی کھان٘سی .

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دَھائیں سے

زور دار آواز کے ساتھ، دھم سے، ٹھائیں سے

دَھونس آمیز

دھمکی آمیز ، خوفناک ، مرعوب کن .

نَوبَت کا دَھونسا

نوبت بجانے کا بڑا نقارہ، نوبت بجانے کا نیا نقارہ

اَپنا دَھونْسا آپ بَجاؤ

اپنے مسائل سے خود ہی نپٹیں، اپنا ڈھول خود ہی پیٹیں

عِید پِیچھے ٹَر، بَرات پِیچھے دَھونْسا

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

بَرات پِیچھے دَھونْسا عِید کے پِیچھے ٹَر

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

دَھنْسا کَر

پھن٘سا کر .

دَھنْسا جانا

زمین میں بیٹھ جانا ، ختم ہونا .

کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے

کس ماں کی شامت آئی ہے جو اپنی اولاد کو کھونا چاہے گی، کس کی بدقسمت ماں اپنے اولاد کی تباہی چاہے گی

اَپنا دَھونْسا آپ لے جاؤ اَپنے ہاتھ بَجاؤ

اپنا کام آپ کرو ہم تمھارے ساتھ شریک نہیں ہوتے

عِید (کے) پِیچھے ٹَر (بَرات پِیچھے دَھونْسا)

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

کِسی کی ماں نے دھونْسا کھایا ہے جو تُمہارا مُقابَلَہ کَرے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

دَم دَھانسا دینا

جھان٘سا دینا، چکما دینا

عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا

عید کے دوسرے روز کا میلہ، وقت گزر جانے کے بعد خوشی کی بے موقع نقل کرنا، تہوار نکل گیا تو خوشی کیسی، بے موقع خوشی

دَھنسی دَھنسی

نہایت دِھیمی ، ہلکی .

کِسی کی ماں نے دَھونْسا کھایا ہے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

مَن میں بَسی ، سِینے میں دَھنْسی

جو بات دل کو پسند آجائے اس کا خیال ہر وقت رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا دَھونْسا آپ لے جاؤ اَپنے ہاتھ بَجاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا دَھونْسا آپ لے جاؤ اَپنے ہاتھ بَجاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone