تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَپار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَپار کے معانیدیکھیے
اَپار کے اردو معانی
صفت
- بہت زیادہ ، بے حد و شما، لامحدود
- ناقابل عبور، جسے پار نہ کیا جاسکے
شعر
تمہیں نہیں ہو کہ جس کے حصے اپار دکھ ہیں
ہماری آنکھیں بھی بولتی ہیں کہ یار دکھ ہیں
قاتلوں کے پاس تھی دولت اپار
ان کے حق میں حکمراں تک آ گئے
English meaning of apaar
Adjective
- enough, boundless, infinite, that which cannot be crossed
अपार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका पार न हो, अनंत, असीम, बेहद, सीमारहित, असीमित
- अथाह, बहुत अधिक, असंख्य, अतिशय, अगणित
- तटहीन
اَپار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَپار)
اَپار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔