تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَپاہَج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَپاہَج کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
موضوعات: عضو
اَپاہَج کے اردو معانی
صفت
- ہاتھ پاؤں سے معذور، لنجا، لنگڑا، لولا
- (ضعف، مرض یا کسی اور وجہ سے) کام کاج یا چلنے پھرنے سے معذور، مجبور
- سست، کاہل، نکما
- مفلوج، ازکار رفتہ (عضو یا جسم)
English meaning of apaahaj
Adjective
- disabled, crippled, incapacitated
- Halt, Lame
अपाहज के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हाथ-पाँव से विकलाँग, लुंजा, लंगड़ा, लूला
- (निर्बलता, रोग या किसी और कारणवश) काम-काज या चलने-फिरने से विकलाँग, मजबूर
- अपंग, चलने-फिरने की सामर्थ्य न रखने वाला
- सुस्त, आलसी, निकम्मा
- पक्षाघात का पीड़ित, जो किसी काम या उद्देश्य का न हो (अंग या शरीर)
اَپاہَج کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَپاہَج)
اَپاہَج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔