تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْ تَھک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْ تَھک کے معانیدیکھیے
اَنْ تَھک کے اردو معانی
صفت
- نہ تھکنے والا، محنتی، مستعد
فعل متعلق
- بغیر تھکے، لگاتار، مسلسل
شعر
حسرت سے سوئے در یہ تکے جانا تا بکے
ان تھک کے چور آنکھوں کو اب سونے دیجئے
وہ خدا کی کھوج میں خود آخری حد تک گیا
خود کو پانے کی مگر کوشش نہ کی انتھک کوئی
بھاگتی منزلیں سوچتے راستے
ایک ان تھک تھکن راس آنے لگی
English meaning of anthak
Adjective
- untiring, tireless, diligent
Adverb
- continuously
अनथक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- न थकने वाला, मेहनती
क्रिया-विशेषण
- बिना थके, लगातार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْ تَھک)
اَنْ تَھک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔