تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"antecedent" کے متعقلہ نتائج
antecedent کے لیے اردو الفاظ
antecedent کے اردو معانی
اسم
- ما قبل
- شرط مقدم
- مکانی یا زبانی لحاظ سے پہلے جانے والا
- کوئی شخص یا پہلے جانے والی کوئی شے
- (گرامر) ضمیر کا مرجع
- وہ اسم جس کی طرف ضمیر نسبتی یا کوئی اور ضمیر اشارہ کرے
- پیش رو
- (جمع) کسی شخص کی زندگی کے سابقہ واقعات
- سابقہ رویہ، روش یا مسلمہ اصول
- اجداد
صفت
- پہلے جانے والا
- پیش رو
- مقدم
- سابقہ
antecedent के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मा-क़ब्ल
- शर्त-ए-मुक़द्दम
- मकानी या ज़बानी लिहाज़ से पहले जाने वाला
- कोई शख़्स या पहले जाने वाली कोई शय
- (ग्रामर) ज़मीर का मरजा'
- वो इस्म जिस की तरफ़ ज़मीर निस्बती या कोई और ज़मीर इशारा करे
- पेश-रौ
- (जमा') किसी शख़्स की ज़िंदगी के साबिक़ा वाक़ि'आत
- साबिक़ा रवैय्या, रविश या मुसल्लमा उसूल
- अज्दाद
विशेषण
- पहले जाने वाला
- पेश-रौ
- मुक़द्दम
- साबिक़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (antecedent)
antecedent
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔