تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْ سُنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْ سُنا کے معانیدیکھیے
اَنْ سُنا کے اردو معانی
صفت
- جو سنا نہ جائے، بے توجہی، لاعلمی، بے خبری
شعر
احدؔ وہ خود کو فریب دے گا
جو وقت کو ان سنا کرے گا
کبھی کبھی جو پرندے بھی ان سنا کر دیں
تو حال دل کا شجر کو سنایا جاتا ہے
حاشیے پر پڑے ہم بھلا کیا کہیں
جب بھی جو بھی کہا ان سنا رہ گیا
English meaning of ansunaa
Adjective
- unheard, ignorance,
अनसुना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो सुना न गया हो, अनसुनी करना, ध्यान न देना, उपेक्षा करना, असंवेदनशीलता, अनभिज्ञता, बेख़बरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْ سُنا)
اَنْ سُنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔