تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْس" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْس کے معانیدیکھیے

اَنْس

ansअंस

وزن : 21

موضوعات: ریاضی

اَنْس کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • طاقت ، سکت ، ہمت
  • کھین٘چ لینے اور متاثر کرنے کا جوہر ، مطیع بنانے کی صلاحیت۔
  • لوچ۔
  • مغز ، گودا۔
  • دم ، سان٘س
  • خلاصہ ، عطر ، جان ، روح ، اسپرٹ۔
  • نطفہ
  • (حساب) شمار کنندہ ، قوت نما۔

سنسکرت - اسم، مذکر

  • راس (برج) کے تیس درجوں میں سے ایک درجہ
  • جزو ، حصہ۔

English meaning of ans

Persian - Noun, Masculine

  • any of the thirty degrees of a sign of zodiac
  • breath
  • essence, gist
  • essence, substance
  • part, division, share
  • strength, vigour, energy, power

अंस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाग, अंश, खंड, अवयव, कण
  • कोण के माप की इकाई (अंश), लोच
  • बीज, नुतफ़ा
  • जान, आत्मा
  • बल, पौरुष, ऊर्जा, शक्ति, ताक़त, हिम्मत
  • दम, साँस
  • मग़ज़, गूदा
  • ऐसा, इस प्रकार का, तुल्य, समान, इस जैसा
  • आकर्षित र्और प्राभावित करने की विशेषता, अपना आज्ञाकारी बनाने की योग्यता

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिस्सा
  • राशि के तीस दर्जों में से एक दर्जा, राशि का चिह्न
  • इतर, अलग से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone