تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْس کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: ریاضی
اَنْس کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- طاقت ، سکت ، ہمت
- کھین٘چ لینے اور متاثر کرنے کا جوہر ، مطیع بنانے کی صلاحیت۔
- لوچ۔
- مغز ، گودا۔
- دم ، سان٘س
- خلاصہ ، عطر ، جان ، روح ، اسپرٹ۔
- نطفہ
- (حساب) شمار کنندہ ، قوت نما۔
سنسکرت - اسم، مذکر
- راس (برج) کے تیس درجوں میں سے ایک درجہ
- جزو ، حصہ۔
English meaning of ans
Persian - Noun, Masculine
- any of the thirty degrees of a sign of zodiac
- breath
- essence, gist
- essence, substance
- part, division, share
- strength, vigour, energy, power
अंस के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- भाग, अंश, खंड, अवयव, कण
- कोण के माप की इकाई (अंश), लोच
- बीज, नुतफ़ा
- जान, आत्मा
- बल, पौरुष, ऊर्जा, शक्ति, ताक़त, हिम्मत
- दम, साँस
- मग़ज़, गूदा
- ऐसा, इस प्रकार का, तुल्य, समान, इस जैसा
- आकर्षित र्और प्राभावित करने की विशेषता, अपना आज्ञाकारी बनाने की योग्यता
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- हिस्सा
- राशि के तीस दर्जों में से एक दर्जा, राशि का चिह्न
- इतर, अलग से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْس)
اَنْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔