تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"anomaly" کے متعقلہ نتائج

anomaly

عدم نظام

anomaly کے لیے اردو الفاظ

anomaly

əˈnɒm.ə.li

anomaly کے اردو معانی

اسم

  • بے قاعدگی
  • عام قاعدے سے انحراف
  • خلاف قاعدہ
  • کوئی غیر طبعی چیز
  • بے ضابطگی
  • بے استقامتی
  • خرق عادت
  • عدم یکسانی
  • (فلکیات) خروج مرکز
  • کسی سیارے کا سورج سے قریب ترین مقام سے فاصلہ (درجوں میں ناپا ہوا)، نیز وہ زاویہ جو کسی سیارے کی حرکت میں نمایاں بے قاعدگیوں کا پتا دیتا ہے
  • (موسمیات) کسی فضائی عنصر کی کسی عرض بلد سے مقامی قدرِ اوسط اور کسی عرض بلد سے اس عنصر کی قدر اوسط کے ما بین فرق

anomaly के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बे-क़ा'इदगी
  • 'आम क़ा'इदे से इंहिराफ़
  • ख़िलाफ़-ए-क़ाइदा
  • कोई ग़ैर तब'ई चीज़
  • बे-ज़ाबतगी
  • बे-इस्तिक़ामती
  • ख़र्क़-ए-'आदत
  • 'अदम-ए-यकसानी
  • (फ़लकियात) ख़ुरूज-ए-मर्कज़
  • किसी सय्यारे का सूरज से क़रीब तरीन मक़ाम से फ़ासिला (दर्जों में नापा हुआ), नीज़ वो ज़ाविया जो किसी सय्यारे की हरकत में नुमायाँ बे क़ा'इदगियों का पता देता है
  • (मौसमियात) किसी फ़िज़ाई उंसुर की किसी 'अर्ज़-ए-बलद से मक़ामी क़द्र-ए-औसत और किसी 'अर्ज़-ए-बलद से इस उंसुर की क़द्र-ए-औसत के मा-बैन फ़र्क़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

anomaly

عدم نظام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (anomaly)

نام

ای-میل

تبصرہ

anomaly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone