تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْجُمَن اَفروز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْجُمَن اَفروز کے معانیدیکھیے
اَنْجُمَن اَفروز کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم
- محفل کی رونق، بزم کی زینت، محفل یا تقریب میں سب سے زیادہ اہمیت کی حامل
شعر
پرتو حسن کہیں انجمن افروز تو ہو
دل پر داغ مرا مایۂ صد سوز تو ہو
عشق کے انوار سے ہو جائیں گے دل تابناک
انجمن افروز ہوگی شمع عرفانی مری
English meaning of anjuman-afroz
Persian, Arabic - Noun
- inflaming assembly
अंजुमन-अफ़रोज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा
- सभा की शोभा, सभा का तेज, सभा में सबसे अधिक महत्व का पात्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْجُمَن اَفروز)
اَنْجُمَن اَفروز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔