تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْجان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْجان کے معانیدیکھیے
اَنْجان کے اردو معانی
فعل متعلق، صفت
- ناواقف، بے خبر
- نادانستگی میں، بے جانے بوجھے، بے سمجھے بوجھے
- اجنبی، ناشناسا، بیگانہ
- ناسمجھ، بھولا، ناتجربہ کار
- نامعلوم، بن دیکھا، نیا، بے جانا بوجھا (مقام وغیرہ)
- غافل، بے پرواہ
شعر
گر کوئی پوچھے مجھے آپ اسے جانتے ہیں
ہو کے انجان وہ کہتے ہیں کہیں دیکھا ہے
انجان تم بنے رہے یہ اور بات ہے
ایسا تو کیا ہے تم کو ہماری خبر نہ ہو
آنکھیں ہی ملاتی ہیں زمانے میں دلوں کو
انجان ہیں ہم تم اگر انجان ہیں آنکھیں
English meaning of anjaan
Adverb, Adjective
- unknowingly, unwittingly
- stranger, not knowing
- unfamiliar, unacquainted, oblivious, unaware
अनजान के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, विशेषण
- अपरिचित, अजनबी,पहले से न देखा हुआ
- नादानिस्तगी में, बे जाने बूझे, बे समझे बूझे
- जिसके बारे में जानकारी न हो; अपरिचित
- जिसे जानकारी न हो; अनभिज्ञ
- निश्छल; भोला
- ग़ाफ़िल, बे परवाह
اَنْجان کے مترادفات
اَنْجان کے متضادات
اَنْجان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْجان)
اَنْجان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔