تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنگُشْتِ شَہادَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگُشْتِ شَہادَت کے معانیدیکھیے
وزن : 122122
دیکھیے: سَبَّابَہ
اَنگُشْتِ شَہادَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- کلمے کی انگلی جو سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے (مسلمان نماز میں التحیات پڑھتے وقت جب کلمہ شہادت پر پہنچتے ہیں تو یہ انگلی اٹھا کر خدا تعالی کی توحید کی گواہی دیتے ہیں)، انگشت اشارہ، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی
شعر
شعلہ رو پڑھتے ہیں کلمہ تیرا
شمع انگشت شہادت ہوگی
بے زبانوں کو بھی گویائی سکھانا چاہئے
کلمہ انگشت شہادت کو پڑھانا چاہئے
ہونٹ پر رکھتا ہے انگشت شہادت ایسے
بات میری وہ مکمل نہیں ہونے دیتا
English meaning of a.ngusht-e-shahaadat
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- forefinger (of the right hand), the finger next to the thumb, the first or index finger
अंगुश्त-ए-शहादत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तर्जनी अंगुली, अंगूठे के पास की अंगुली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنگُشْتِ شَہادَت)
اَنگُشْتِ شَہادَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔