تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"angora" کے متعقلہ نتائج
angora کے لیے اردو الفاظ
angora کے اردو معانی
اسم
- انگورا
- ایک ہلکا کپڑا جو انقرہ (ایشیائے کوچک) کی بکری کے لمبے لمبے ریشمیں بالوں (اون) سے تیار کیا جاتا ہے
angora के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अंगोरा
- एक हल्का कपड़ा जो अंक़रा (एशिया-ए-कोचक) की बकरी के लंबे लंबे रेशमीं बालों (ऊन) से तैयार किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَنْگورا
ترکی نسل کا بکرا (اور بکری) ایشیائے کوچک کے شہر انگورہ سے منسوب جس کا اون ریشم کی طرح نرم اور چمکیلا ہوتا ہے.
اَنگُورِ شَفالاں
ایک پودا جس کا تنا زمین سے تقریباً ایک فٹ بلند، شاخیں بکثرت، پھول سفید اور پھل چھوٹے چھوٹے انگوروں سے مشابہ ہوتے ہیں، مکو
اَن٘گْرُو
کنکریلی زمین جس میں جڑوں والی سبزیاں جیسے مولی، گاجر، شلجم چقندر وغیرہ نہ بوسکیں، بنجر زمین
اَنگْڑائی
سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے
اَنگارے اُگَلْنا
غصے یا حسد میں جو چاہنا کہنا، جلی کٹی سنانا، باغیانہ باتیں کرنا، اشتعال انگیز گفتگو کرنا
مُنہ میں اَنگارَہ
کسی ُبری بات کے منھ سے نکل جانے یا خیال آنے پر بطور ملامت کہتے ہیں (میرے کے ساتھ مستعمل) ۔
جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے اُگْلے گا
blood will have blood, a bad deed will bring its own punishment
پیٹ میں اَنگارے بَھرْنا
۔(عو) مال حرام کھانے دلےکی نسبت بولتی ہیں۔ (فقرہ) جو لوگ ناحق یتیموں کے مال کو خورد برد کرتےہیں وہ اپنے پیٹ میں انگارے بھرتے ہیں۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (angora)
angora
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔