تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"angina" کے متعقلہ نتائج
angina کے لیے اردو الفاظ
angina کے اردو معانی
اسم
- (امراضیات) ذبحہ
- درد سینہ
- گلے یا حلقوم کی کوئی سوزشی تکلیف، (خناق، التہاب ورم، گلسوئے وغیرہ) جس میں شدید درد کے دورے نمایاں ہوتے ہیں
- کوئی مرض جس میں شدید درد کے دورے پڑیں
- درد گلو
- انجائنا
- وجع صدر
angina के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अमराज़ियात) ज़ुबहा
- दर्द-ए-सीना
- गले या हुल्क़ूम की कोई सोज़शी तकलीफ़, (ख़न्नाक़, इल्तिहाब-ए-वरम, गलसोए वग़ैरा) जिस में शदीद दर्द के दौरे नुमायाँ होते हैं
- कोई मर्ज़ जिस में शदीद दर्द के दौरे पढ़ें
- दर्द-ए-गुलो
- ऐन्जाइना
- वज'-ए-सद्र
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِنْجَن
بجلی، بھاپ، تیل وغیرہ سے چلنے والی کلدار مشین جو خود چلے اور دوسرے مادی اجسام کو گھسیٹے، (خصوصاً) ریل گاڑی کو کھینچنے والا ڈبا
اَن گِنا سال
بچے کی عمر کا آٹھواں سال (عمر کے آٹھویں سال کا نام لینا اکثر عورتیں منحوس سمجھتی ہیں اور ان کا خیال ہے کہ بچے آٹھویں (یا اٹھارویں) سال میں زیادہ بیمار یا فوت ہوتے ہیں .
اَن گِنا بَرَس
بچے کی عمر کا آٹھواں سال (عمر کے آٹھویں سال کا نام لینا اکثر عورتیں منحوس سمجھتی ہیں اور ان کا خیال ہے کہ بچے آٹھویں (یا اٹھارویں) سال میں زیادہ بیمار یا فوت ہوتے ہیں .
اَن گِنا مَہِینا
حمل کا آٹھواں مہینا جس میں پیدا ہونے والا بچہ کم زندہ رہتا ہے اس لیے عورتیں اسے منحوس خیال کرتی ہیں اور اس کا نام نہیں لیتیں (اس کے علاوہ نجوم و رمل میں آٹھواں خانہ موت کا ہے اس لیے بھی عورتیں اس کا نام لینا نا مبارک سمجھتی ہیں)
search engine
کمپیوٹر: ذخیرۂ معلومات یا سلسلۂ روابط میں میں سے فائل یا مسلیں وغیرہ ڈھو نڈ نکا لنے کا عمل۔.
wankel engine
وینکل انجن، ایک طرح کا اندرونی احتراق والا گردش انجن [ جرمن انجئنیر F. Wankel ، م ۱۹۸۸ء کے نام پر].
ہَوا پِچکاری اِنجَن
(طبیعیات) وہ انجن جس میں ایندھن ایسی ہوا کے ذریعے داخل کیا جاتا ہے جو استوانہ کے دباؤ سے زیادہ دباؤ تک پچکائی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (angina)
angina
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔