تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْدوہ گِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدوہ گِیں کے معانیدیکھیے
اَنْدوہ گِیں کے اردو معانی
صفت
- رنجیدہ، ملول
- رنج سے بھرا ہوا، رنج دینے والا
شعر
ہو اعتماد اس کا کسے ہے شیشہ بازی یاد اسے
رکھتا ہے شاد اک دم جسے کرتا ہے پھر اندوہگیں
یہ مجھ سے شکوہ ہے اللہ رے شوخی
کہ میرے غم سے تو اندوہ گیں ہے
کہتے ہیں لوگ یہ کہ بڑی دل نشیں ہے شام
لیکن مجھے یہ لگتا ہے اندوہ گیں ہے شام
English meaning of andoh-gii.n
Adjective
- sorrowful, sad, grievous, saddening, hurtful
अंदोह-गीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुःखित, शोकान्वित, रंजीदा, गमगीन
- दुख से भरा हुआ, दुख देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْدوہ گِیں)
اَنْدوہ گِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔