تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اندھے نے چور پکڑا، دوڑیو اے میاں لنگڑے" کے متعقلہ نتائج

ساتھی

(کسی کام یا پیشے یا ہنر میں) شریک

ساتھی ہونا

شریک ہونا.

ساتھی سَن٘گاتی

رک : ساتھی (۲).

ساتھی سَنگْتی

ہمراہی، رفیق، ساتھی، دوست، ندیم

ساتھی کَرْنا

ساتھ دینا

ساتھی چُنْنا

رفیق پسند کرنا ، ہم سفر چُننا ، شریک زندگی کا انتخاب کرنا.

ہَمارا ہوتے ساتھی

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

جَنَم کے ساتھی ہَیں کَرْم کے ساتھی نَہیں

گو ایک ہی وقت پیدا ہونے ہیں مگر قسمت ایک جیسی نہیں .

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

سَنْگی ساتھی

ساتھی، دوست، احباب، ملنے جلنے والے

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

سُکھ سَنْپت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولتمندی کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

مَطْلَب کا ساتھی

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

بُرے وَقْت کا ساتھی

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

سُکھ کا سَب کوئی ساتھی

خوش حالی کے زمانے میں ہر کوئی دوست بن جاتا ہے .

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اندھے نے چور پکڑا، دوڑیو اے میاں لنگڑے کے معانیدیکھیے

اندھے نے چور پکڑا، دوڑیو اے میاں لنگڑے

andhe ne chor pak.Daa, dau.Diyo ai miyaa.n la.ng.Deअंधे ने चोर पकड़ा, दौड़ियो ऐ मियाँ लंगड़े

نیز - لنگڑے نے چور پکڑا، دوڑیو اندھے میاں, لنگڑے نے چور پکڑا، دوڑیو بے اندھے

ضرب المثل

اندھے نے چور پکڑا، دوڑیو اے میاں لنگڑے کے اردو معانی

  • ایک مضحکہ خیز بات، اندھا نہ تو چور ہی پکڑ سکتا ہے اور نہ لنگڑا دوڑ سکتا ہے
  • جب کوئی شخص ایسا کام کرے جس کی اس سے امید نہ ہو تو یہ کہاوت کہتے ہیں
  • ایسے مقام پر بھی مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ ایسوں کے مددگار ایسے ہی ہونے چاہئیں
  • دونوں ہی نکمے ہیں، کوئی ناممکن با ت کہے تو کہتے ہیں

अंधे ने चोर पकड़ा, दौड़ियो ऐ मियाँ लंगड़े के हिंदी अर्थ

  • एक हास्यजनक बात, अंधा न तो चोर ही पकड़ सकता है और न लंगड़ा दौड़ ही सकता है
  • जब कोई व्यक्ति ऐसा काम करे जिस की उससे उम्मीद न हो तो यह कहावत कहते हैं
  • ऐसे समय पर भी प्रयुक्त होता है जहाँ ये कहना हो कि ऐसों के सहायक ऐसे ही होने चाहिएँ
  • दोनों ही निकम्मे हैं, जब कोई असंभव बात कहे तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اندھے نے چور پکڑا، دوڑیو اے میاں لنگڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اندھے نے چور پکڑا، دوڑیو اے میاں لنگڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone