تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدھے کو چَراغ دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

اَنْدھے کو چَراغ دِکھانا

(کسی کے لیے) ایسے اسباب پیدا کرنا جن سے اس کا استفادہ ممکن نہ ہو، فعل عبث کرنا، فضول کام کرنا

اَنْدھے کو آئِینَہ دِکھانا

کوڑھ مغز کو سمجھانے پر دماغ صرف کرنا

آفْتاب کو چَراغ دِکھانا

دانا کو دانائی کی بات بتانا

سُورَج کو چَراغ دِکھانا

دانا کو دانائی کی بات بتانا؛ کسی بڑے تجربہ کار کو کسی معمولی ہستی کا مشورہ دینا

آفتاب کو(چراغ) دیا دکھانا

تجربہ کار کو طریقہ بتانا، لائق کے سامنے نالائق کا شیخی مارنا

آندھی کو چراغ دکھانا

بد چلن کو نصیحت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھے کو چَراغ دِکھانا کے معانیدیکھیے

اَنْدھے کو چَراغ دِکھانا

andhe ko charaaG dikhaanaaअंधे को चराग़ दिखाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَنْدھے کو چَراغ دِکھانا کے اردو معانی

  • (کسی کے لیے) ایسے اسباب پیدا کرنا جن سے اس کا استفادہ ممکن نہ ہو، فعل عبث کرنا، فضول کام کرنا

Urdu meaning of andhe ko charaaG dikhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii ke li.e) a.ise asbaab paida karnaa jin se is ka istifaada mumkin na ho, pheale abas karnaa, fuzuul kaam karnaa

English meaning of andhe ko charaaG dikhaanaa

  • an allusion to wasted effort, help an incompetent person who is unable to benefit from it

अंधे को चराग़ दिखाना के हिंदी अर्थ

  • (किसी के लिए) ऐसे रास्ता बनाना जिनसे उसका लाभ संभव न हो, व्यर्थ का काम करना, बेकार का काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْدھے کو چَراغ دِکھانا

(کسی کے لیے) ایسے اسباب پیدا کرنا جن سے اس کا استفادہ ممکن نہ ہو، فعل عبث کرنا، فضول کام کرنا

اَنْدھے کو آئِینَہ دِکھانا

کوڑھ مغز کو سمجھانے پر دماغ صرف کرنا

آفْتاب کو چَراغ دِکھانا

دانا کو دانائی کی بات بتانا

سُورَج کو چَراغ دِکھانا

دانا کو دانائی کی بات بتانا؛ کسی بڑے تجربہ کار کو کسی معمولی ہستی کا مشورہ دینا

آفتاب کو(چراغ) دیا دکھانا

تجربہ کار کو طریقہ بتانا، لائق کے سامنے نالائق کا شیخی مارنا

آندھی کو چراغ دکھانا

بد چلن کو نصیحت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدھے کو چَراغ دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدھے کو چَراغ دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone