تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اندھا سپاہی کانی گھوڑی، بِدھنا نے آپ ملائی جوڑی" کے متعقلہ نتائج

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

اَن٘گ مِلائی

(ہندو) آرسی مصحف کی طرح کی ایک رسم جس میں شادی کے موقع پر دولھا دلھن کو آئینے کے سامنے کھڑا کیا اور ایک دوسرے کو دکھایا جاتا ہے ۔

اَللہ مِلائی جوڑی

دونوں صفات بد میں یکساں.

ذات مِلائی

کُن٘بے ، برادری یا قبیلے میں شریک کرنے کی رسم ، کسی مرد یا عورت کا جو کسی وجہ سے اپنی برادری یا قبیلے سے نکل گیا ہو دوبارہ شریکِ برادری ہونا یا کرنا.

گُھل مِلائی

دو چیزوں کو مِلا کر پکانے کے بعد ایک کر لینے کا عمل.

جات مِلائی

کنبہ برادری یا قبیلے میں شریک کرنے کی رسم ، کسی مرد یا عورت کا جو کسی وجہ سے اپنی برادری یا قبیلے سے نکل گیا ہو یا نکال دیا گیا ہو دوبارہ شریک برادری کرنا یا ہونا

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَندھا ایک کوڑی

Both are wicked.

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَنْدھا ایک کوڑھی

ایسے موقع پر مُستعمل جب دونوں ہی عیبی ہوں یا دو ساتھیوں کے بارے میں یہ کہنا ہو کہ دونوں ہی بدمعاش یا دونوں ہی بُرے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اندھا سپاہی کانی گھوڑی، بِدھنا نے آپ ملائی جوڑی کے معانیدیکھیے

اندھا سپاہی کانی گھوڑی، بِدھنا نے آپ ملائی جوڑی

andhaa sipaahii kaanii gho.Dii, bidhnaa ne aap milaa.ii jo.Diiअंधा सिपाही कानी घोड़ी, बिधना ने आप मिलाई जोड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اندھا سپاہی کانی گھوڑی، بِدھنا نے آپ ملائی جوڑی کے اردو معانی

  • علی الاعلان کوئی بات کرنا اور یہ امید رکھنا کہ کسی پر ظاہر نہ ہو
  • ایک جیسے لوگوں کا ایک ساتھ ہونا
  • جہاں کوئی شخص جیسا ہو اس کا آلہ کار یا کوئی ساتھی بھی ہو تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

Urdu meaning of andhaa sipaahii kaanii gho.Dii, bidhnaa ne aap milaa.ii jo.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • alii ul-a.ilaan ko.ii baat karnaa aur ye ummiid rakhnaa ki kisii par zaahir na ho
  • ek jaise logo.n ka ek saath honaa
  • jahaa.n ko.ii shaKhs jaisaa ho is ka aalaa kaar ya ko.ii saathii bhii ho to tanazzaa kahte hai.n

अंधा सिपाही कानी घोड़ी, बिधना ने आप मिलाई जोड़ी के हिंदी अर्थ

  • खुल कर कोई बात करना और यह आशा रखना कि किसी पर स्पष्ट न हो
  • एक ही प्रकार के लोगों का एक साथ होना
  • जहाँ कोई व्यक्ति जैसा हो वैसा ही उसका उपयोगी अथवा कोई साथी भी हो तो व्यंग में ऐसा कहते हैं

    विशेष बिधना= विधाता, कर्तार, ब्रह्मा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

اَن٘گ مِلائی

(ہندو) آرسی مصحف کی طرح کی ایک رسم جس میں شادی کے موقع پر دولھا دلھن کو آئینے کے سامنے کھڑا کیا اور ایک دوسرے کو دکھایا جاتا ہے ۔

اَللہ مِلائی جوڑی

دونوں صفات بد میں یکساں.

ذات مِلائی

کُن٘بے ، برادری یا قبیلے میں شریک کرنے کی رسم ، کسی مرد یا عورت کا جو کسی وجہ سے اپنی برادری یا قبیلے سے نکل گیا ہو دوبارہ شریکِ برادری ہونا یا کرنا.

گُھل مِلائی

دو چیزوں کو مِلا کر پکانے کے بعد ایک کر لینے کا عمل.

جات مِلائی

کنبہ برادری یا قبیلے میں شریک کرنے کی رسم ، کسی مرد یا عورت کا جو کسی وجہ سے اپنی برادری یا قبیلے سے نکل گیا ہو یا نکال دیا گیا ہو دوبارہ شریک برادری کرنا یا ہونا

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَندھا ایک کوڑی

Both are wicked.

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَنْدھا ایک کوڑھی

ایسے موقع پر مُستعمل جب دونوں ہی عیبی ہوں یا دو ساتھیوں کے بارے میں یہ کہنا ہو کہ دونوں ہی بدمعاش یا دونوں ہی بُرے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اندھا سپاہی کانی گھوڑی، بِدھنا نے آپ ملائی جوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اندھا سپاہی کانی گھوڑی، بِدھنا نے آپ ملائی جوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone