تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْدَرُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدَرُوں کے معانیدیکھیے
اَنْدَرُوں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اندرون کی مغیرہ حالت، اندر، بیچ، درمیان
- دل، باطن، اندرون خانہ، گھر میں
- باہم، آپس میں
شعر
اتنا خالی تھا اندروں میرا
کچھ دنوں تو خدا رہا مجھ میں
میری ہوس کے اندروں محرومیاں ہیں دوست
واماندۂ بہار ہوں گھٹیا کہے سو ہوں
English meaning of andaruu.n
Noun, Masculine
- mutual, mutually, among themselves
- heart, in house, inside the house
- inner, in middle, in center
अंदरूँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक साथ, आपस में
- ‘अंदरून' का लघु. भीतर, बीच, मध्य
- दिल, घर के अन्दर, घेर में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْدَرُوں)
اَنْدَرُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔