تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْدَرُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدَرُون کے معانیدیکھیے
اَنْدَرُون کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باطن، دل، قلب
- شکم، پیٹ
- اندر، بھیتر
- زنان خانہ
- اندر کے حصے میں، میں
صفت
- بھیتر کا حصہ، اندر کا حصہ
شعر
دنیا کی ہر نماز کا مجھ کو ملا ثواب
مسجد کا اندرون ہے مجھ پر کھلا ہوا
نہ جانے کون سی ساعت میں ہو گیا غائب
جو اندرون ٹٹولا تو لاپتہ غائب
کس نے ہلائی آج یے زنجیر آگہی
ایک شور سا بپا ہے میرے اندرون میں
English meaning of andaruun
अंदरून के हिंदी अर्थ
اَنْدَرُون کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْدَرُون)
اَنْدَرُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔