تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْدازَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدازَہ کے معانیدیکھیے
اَنْدازَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ
- قیاس، اٹکل، تخمینہ
- معیار
- مقدار، مقدار، معتدل، مقدار معین
- امتحان، جانچ
- قدر، مرتبہ
- (قدیم) مقدور، مجال، طاقت
- (موسیقی) تال سم
وضاحتی ویڈیو
شعر
دکھ اپنا اگر ہم کو بتانا نہیں آتا
تم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں آتا
ہاں سمندر میں اتر لیکن ابھرنے کی بھی سوچ
ڈوبنے سے پہلے گہرائی کا اندازہ لگا
تمہارے گھر میں دروازہ ہے لیکن تمہیں خطرے کا اندازہ نہیں ہے
ہمیں خطرے کا اندازہ ہے لیکن ہمارے گھر میں دروازہ نہیں ہے
English meaning of andaaza
Noun, Masculine, Singular
- estimation, rough estimate, guess, assessment, evaluation, measurement, calculation
- measurement, calculation, valuation
- conjecture
- manner, style
अंदाज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- शैली, तरीक़ा, प्रकार, ढंग
- अनुमान, अटकल, किसी कार्य के लिए व्यय आदि का अनुमान
- परख या जाँच-पड़ताल की विधि
- मात्रा, संतुलित मात्रा, निश्चित मात्रा
- परीक्षा, जाँच
- किसी व्यक्ति या वस्तु तथा स्थान आदि के महत्व को महसूस करना, पद
- (प्राचीन) शक्ति, हिम्मत, ताक़त
- (संगीत शास्त्र) सम-ताल
اَنْدازَہ کے مترادفات
اَنْدازَہ کے قافیہ الفاظ
اَنْدازَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْدازَہ)
اَنْدازَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔