تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدازَہ" کے متعقلہ نتائج

اَٹْکَل

حس ذکی ، وجدان ، جبلی صلاحیت ۔

اَٹْکَل پَچُّو

بے جانے بوجھے، اوٹ پٹانگ، اندھا دھند، بے قرینہ، (مجازاً) انگھڑ، غیرمرتب، بے ڈھنگا

اَٹْکَل سے

by guesswork, by estimate

اَٹْکَل باز

قیاس لگانے والا، تاڑنے والا

اَٹْکَلی

اندازے سے بات بتانے والا، اٹکل سے منسوب، قیاسی، ظنی

اَٹْکَل کی فاتِحَہ دینا

بے سمجھے بوجھے کچھ کہنا، کبھی کچھ کہنا اور کبھی کچھ

اَٹْکَل کَرنا

اندازہ لگانا، سوچنا سمجھنا

اَٹْکَل جانا

قیاس سے جانچنا م پرکھنا، اندازہ لگانا

اَٹْکَلْنا

قیاس سے جانچنا م پرکھنا، اندازہ لگانا

اَٹْکَل مِلنا

اندازہ ہونا ، تخمینہ ستانیوں کی طبیعت کی اٹکل نہیں ملی ۔

اَٹْکَل لَگانا

قیاس سے جانچنا م پرکھنا، اندازہ لگانا

اَٹْکَل دَوڑانا

قیاس کرنا، اندازہ کرنا، اٹکل سے کام لینا

اَٹْکَل بانْدھنا

صحیح صحیح اندازہ کرکے کسی کام کا ڈول ڈالنا

اَٹکَل مَٹْکَل

چھوٹے بچوں کا ایک کھیل: سب بچے ایک حلقے میں بیٹھ جاتے ہیں اور اپنی انگلیاں اپنے آگے ٹکاتے ہیں، اس طرح کہ الٹا رخ اوپر رہتا ہے، ایک بچہ کلمے کی انگلی سے ہر ایک کے ہاتھ کو چھوتا اور منہ سے یہ الفاظ کہتا ہے: اٹکن بٹکن دہی چٹاخن، اگلا جھولے یکلا جھولے ساون ماس کریلا پھولے، پھول پھل کی بالیاں، باوا گئے دلی، لائے سات پیالیاں، ایک پیالی پھوٹ گئی، نیولے کی ٹانگ ٹوٹ گئی آخری آواز ادا کرتے وقت جس بچے کے ہاتھ پر انگلی پڑتی ہے اس سے پوچھتا ہے: چھری ماروں کہ کھنڈا (کھانڈا، وہ جواب ددیتا ہے۔ کھنڈا۔ اگر اتفاق سے کوئی بچہ کہہ دے، چھری، تو اس کے جواب میں کہے گا، تیری ماں بری، اس کے بعد سب کے ہاتھ سینوں پر رکھوا دیے جاتے ہیں اور سب کھڑے ہوکر کہتے ہیں، چکی گھمر گھمر، آٹا پھسر پھسر، گویا آٹا پس رہا ہے، آٹا پسنے چھننے کے بعد جھوٹ موٹ دودھ خریدا جاتا ہے، اس کی خیالی کھیرپکتی ہے اور سب کو تقسیم کر دی جاتی ہے، کھیل ختم ہو جانا ہے

اَٹکل پَچُّو سر مقرر

بے تکے آدمی کا کوئی اعتبار نہیں، قیاس آرائی کی سند نہیں

اَٹکل پَچُّو غیر مقرر

بے تکے آدمی کا کوئی اعتبار نہیں، قیاس آرائی کی سند نہیں

جَیْسَا تیل کا مَلیِدَہ وَیسے اَٹْکَل کا فاتِحَہ

بد انتظامی کا کام اکثر خراب ہی ہوا کرتا ہے

بے اَٹْکل

جسے سلیقہ نہ ہو ، جس کی قوت امیاز نا درست فیصلہ کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدازَہ کے معانیدیکھیے

اَنْدازَہ

andaazaअंदाज़ा

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: موسیقی قدیم

  • Roman
  • Urdu

اَنْدازَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ
  • قیاس، اٹکل، تخمینہ
  • معیار
  • مقدار، مقدار، معتدل، مقدار معین
  • امتحان، جانچ
  • قدر، مرتبہ
  • (قدیم) مقدور، مجال، طاقت
  • (موسیقی) تال سم

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of andaaza

  • Roman
  • Urdu

  • taur, tariiqa, tarz, Dhang
  • qiyaas, aTkal, taKhmiinaa
  • mayaar
  • miqdaar, miqdaar, motdil, miqdaar mu.iin
  • imatihaan, jaanch
  • qadar, martaba
  • (qadiim) maqduur, majaal, taaqat
  • (muusiiqii) taal sim

English meaning of andaaza

Noun, Masculine, Singular

  • estimation, rough estimate, guess, assessment, evaluation, measurement, calculation
  • measurement, calculation, valuation
  • conjecture
  • manner, style

अंदाज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शैली, तरीक़ा, प्रकार, ढंग
  • अनुमान, अटकल, किसी कार्य के लिए व्यय आदि का अनुमान
  • परख या जाँच-पड़ताल की विधि
  • मात्रा, संतुलित मात्रा, निश्चित मात्रा
  • परीक्षा, जाँच
  • किसी व्यक्ति या वस्तु तथा स्थान आदि के महत्व को महसूस करना, पद
  • (प्राचीन) शक्ति, हिम्मत, ताक़त
  • (संगीत शास्त्र) सम-ताल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَٹْکَل

حس ذکی ، وجدان ، جبلی صلاحیت ۔

اَٹْکَل پَچُّو

بے جانے بوجھے، اوٹ پٹانگ، اندھا دھند، بے قرینہ، (مجازاً) انگھڑ، غیرمرتب، بے ڈھنگا

اَٹْکَل سے

by guesswork, by estimate

اَٹْکَل باز

قیاس لگانے والا، تاڑنے والا

اَٹْکَلی

اندازے سے بات بتانے والا، اٹکل سے منسوب، قیاسی، ظنی

اَٹْکَل کی فاتِحَہ دینا

بے سمجھے بوجھے کچھ کہنا، کبھی کچھ کہنا اور کبھی کچھ

اَٹْکَل کَرنا

اندازہ لگانا، سوچنا سمجھنا

اَٹْکَل جانا

قیاس سے جانچنا م پرکھنا، اندازہ لگانا

اَٹْکَلْنا

قیاس سے جانچنا م پرکھنا، اندازہ لگانا

اَٹْکَل مِلنا

اندازہ ہونا ، تخمینہ ستانیوں کی طبیعت کی اٹکل نہیں ملی ۔

اَٹْکَل لَگانا

قیاس سے جانچنا م پرکھنا، اندازہ لگانا

اَٹْکَل دَوڑانا

قیاس کرنا، اندازہ کرنا، اٹکل سے کام لینا

اَٹْکَل بانْدھنا

صحیح صحیح اندازہ کرکے کسی کام کا ڈول ڈالنا

اَٹکَل مَٹْکَل

چھوٹے بچوں کا ایک کھیل: سب بچے ایک حلقے میں بیٹھ جاتے ہیں اور اپنی انگلیاں اپنے آگے ٹکاتے ہیں، اس طرح کہ الٹا رخ اوپر رہتا ہے، ایک بچہ کلمے کی انگلی سے ہر ایک کے ہاتھ کو چھوتا اور منہ سے یہ الفاظ کہتا ہے: اٹکن بٹکن دہی چٹاخن، اگلا جھولے یکلا جھولے ساون ماس کریلا پھولے، پھول پھل کی بالیاں، باوا گئے دلی، لائے سات پیالیاں، ایک پیالی پھوٹ گئی، نیولے کی ٹانگ ٹوٹ گئی آخری آواز ادا کرتے وقت جس بچے کے ہاتھ پر انگلی پڑتی ہے اس سے پوچھتا ہے: چھری ماروں کہ کھنڈا (کھانڈا، وہ جواب ددیتا ہے۔ کھنڈا۔ اگر اتفاق سے کوئی بچہ کہہ دے، چھری، تو اس کے جواب میں کہے گا، تیری ماں بری، اس کے بعد سب کے ہاتھ سینوں پر رکھوا دیے جاتے ہیں اور سب کھڑے ہوکر کہتے ہیں، چکی گھمر گھمر، آٹا پھسر پھسر، گویا آٹا پس رہا ہے، آٹا پسنے چھننے کے بعد جھوٹ موٹ دودھ خریدا جاتا ہے، اس کی خیالی کھیرپکتی ہے اور سب کو تقسیم کر دی جاتی ہے، کھیل ختم ہو جانا ہے

اَٹکل پَچُّو سر مقرر

بے تکے آدمی کا کوئی اعتبار نہیں، قیاس آرائی کی سند نہیں

اَٹکل پَچُّو غیر مقرر

بے تکے آدمی کا کوئی اعتبار نہیں، قیاس آرائی کی سند نہیں

جَیْسَا تیل کا مَلیِدَہ وَیسے اَٹْکَل کا فاتِحَہ

بد انتظامی کا کام اکثر خراب ہی ہوا کرتا ہے

بے اَٹْکل

جسے سلیقہ نہ ہو ، جس کی قوت امیاز نا درست فیصلہ کرے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدازَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدازَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone