تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَناڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَناڑی کے معانیدیکھیے
اَناڑی کے اردو معانی
صفت
- ناتجربہ کار ، سیکھتڑ، پھوہڑ ، بے سلیقہ (مرد یا عورت).
شعر
ٹھوکریں ووٹوں کے بدلے میں اناڑی لے گیا
مال و دولت سب سیاست کا کھلاڑی لے گیا
دیکھ لیجے گا اناڑی باغباں کے ہاتھ سے
کھرپیوں کے زخم کھا کھا کر چمن مر جائے گا
پھر اس پر نکتہ چیں ہے نکتہ داں ہے شیخ لوگوں میں
اناڑی پڑھ رہا ہے دخت رز کو دخت زر دیکھو
English meaning of anaa.Dii
अनाड़ी के हिंदी अर्थ
اَناڑی کے مترادفات
اَناڑی کے متضادات
اَناڑی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَناڑی)
اَناڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔