تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْ گِنَتْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْ گِنَتْ کے معانیدیکھیے
اَنْ گِنَتْ کے اردو معانی
صفت
- بے شمار، لاتعداد، بے اندازہ
شعر
ان گنت خونی مسائل کی ہوا ایسی چلی
رنج و غم کی گرد میں لپٹا ہر اک چہرہ ملا
چھپی ہے ان گنت چنگاریاں لفظوں کے دامن میں
ذرا پڑھنا غزل کی یہ کتاب آہستہ آہستہ
English meaning of an-ginat
Adjective
- countless, without count, innumerable
अन-गिनत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- असंख्य; जिसकी गिनती न की जा सके, बेहिसाब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْ گِنَتْ)
اَنْ گِنَتْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔