تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَن عَن" کے متعقلہ نتائج

عَن عَن

جُوں کا توں ، حرف بحرف ، مفصل ، من و عن ۔

ہَن ہَن کے

(عور) کس کس کے ، دھر دھر کے ، ٹھونس ٹھونس کے

عَن بَعَن

ایک سے دوسرے کو منتقل ہوتا ہوا ، سینہ بسینہ ۔

مِن و عَن

حرف بحرف، مفصل، تفصیل وار، جوں کا توں، ہو بہو

ما یَنطِقُ عَن الہُوا

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) نہیں بولتے اپنی مرضی سے، یہ قرآن شریف کی سورۂ نجم کی آیت ہے جس میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق کہا گیا ہے کہ وہ اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتے بلکہ جو کچھ کہتے ہیں خدا کا حکم ہوتا ہے.

کُل اَلنَّاسِ راضِِ عَن عَقْلہِ

عربی مقولہ اردو میں مستعمل؛ ہر ایک کو اپنی عقل پر بھروسا ہوتا ہے

ہَن

اب، ابھی

اَن بِیاہی

جس کی شادی نہ ہوئی ہو، کنواری، بن بیاہی (ان بیاہا کی تانیث)

اَن ہوتا

معمول کے خلاف ، غیر معمولی .

اَن چاہَت

جس کی خواہش نہ ہو.

اَن بِیاہا

جس کی شادی نہ ہوئی ہو، کنوارا

اَن ہوت

(لفظاََ) نہ ہونا

ہونی اَن ہونی

ہونے والی اور نہ ہونے والی ؛ مراد : غیر متوقع ، ناگہاں پیش آنے والی (بات ؛ حادثہ وغیرہ) ۔

اَن ہُوا

جو نہ ہوا ہو ، غیر واقع شدہ ؛ ناممکن .

اَن آہاری

چاول کھانے والا شخص

اَن گِنا مَہِینا

حمل کا آٹھواں مہینا جس میں پیدا ہونے والا بچہ کم زندہ رہتا ہے اس لیے عورتیں اسے منحوس خیال کرتی ہیں اور اس کا نام نہیں لیتیں (اس کے علاوہ نجوم و رمل میں آٹھواں خانہ موت کا ہے اس لیے بھی عورتیں اس کا نام لینا نا مبارک سمجھتی ہیں)

ہوت کا باپ اَن ہوت کی ماں

باپ روپے کا ساتھی ماں مفلسی کی ؛ روپے سے تقویت ہے اور بے روپے کوئی نہیں پوچھتا.

اَن مِلی کی کُسَل ہے

دشمن سے مقابلہ نہیں ہوا اس واسطے بچ گئے، دشمن کے سامنے نہ ہونا چاہیئے اسی میں سلامتی ہے

اَن ہوت میں اولاد

غربت میں بہت سے بچے کا ہونا، غریب کثیر الاولاد ہوتا ہے، غریبی میں بہت اولاد کا ہونا اکھرتا یا کھلتا ہے

ہُوئی کَرو اَن ہوئی نَہ کَرو

ہوسکنے والی بات کرو ، ممکن بات کرو ؛ عقل سے کام لو ، ایسی بات نہ کہو جو عقلاً ممکن نہ ہو.

اَن پُورْنا ہِن

جو خوراک کا محتاج ہو ، ضرورت مند.

سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات

محبوب کی بُری حالت بھی پسند ہوتی ہے اور جس کو نہیں چاہتے اس کی کوئی بات بھی اچَھی نہیں لگتی

سَہْتا سَہے اَن سَہْتا چھاتی دَہے

برداشت ہو سکے وہ برداشت کیا جاتا ہے جو ناقابلِ برداشت ہو وہ دل توڑ دیتا ہے.

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

اَن مانْگے موتی مِلے، مانْگے مِلے نَہ بِھیک

اکثر بے محنت و تلاش بڑا کام بن جاتا ہے اور بعض اوقات معمولی سا کام بھی محنت کے باوجود نہیں بنتا

تیری باتیں تُجْھ ہی کو ہَن آئیں

تو بڑا چالاک ہے ، مکرو فریب کی باتیں تو آپ ہی سمجھتا ہے.

اَن ہونی ہونی نہیں اور ہونی ہووَنہار

ناممکن بات کبھی نہیں ہوتی اور مقدر کی لکھی ہرگز نہیں ٹلتی، جو قسمت میں لکھا ہے ضرور ہوتا ہے

ایک تو مُوا اَن بھایا تھا، دوسرے سَہی سانْجْھ آتا تھا

پہلے تو وہ مجھے پسند نہیں تھا اور پھر شام سے ہی آکر اڈا جماتا تھا

تلسی پیسا پاس کا سب سے نِیکو ہوئے، ہوتے کے سب کوئے ہیں، اَن ہوتے کی جوئے

گانٹھ کا پیسا ہی کام آتا ہے

سُوکھےمیں جَھڑ بَیر گَھنے ہوتے ہیں، سَمْپَت میں اَن ڈھیر گَھنے ہوتے ہیں

خُشک سالی میں جھڑ بیر بہت ہوتے ہیں اور اگر سال اچّھا ہو تو اناج بہت ہوتا ہے

جَب دانْت نَہ تھے جَب دُودھ دِیو، جَب دانْت بَھئے تو کیا اَن نَہ دیوے

خدا ہر حال میں روزی دیتا ہے

پِرِیت نَہ ٹُوٹے اَن مِلے اُتَّم مَن کی لاگ، سو جُگ پانی میں رَہے چَکْمَک تَجے نہ آگ

سچی محبت غیر حاضری میں نہیں جاتی جس طرح چقماق پانی میں رہنے سے آگ نہیں کھوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَن عَن کے معانیدیکھیے

عَن عَن

'an-'an'अन-'अन

  • Roman
  • Urdu

عَن عَن کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جُوں کا توں ، حرف بحرف ، مفصل ، من و عن ۔

Urdu meaning of 'an-'an

  • Roman
  • Urdu

  • jo.o.n ka tuu.n, harf bahraf, mufassil, man-o-en

'अन-'अन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जैसे का तैसा, अक्षरशः, विस्तारपूर्वक, पूरा-पूरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَن عَن

جُوں کا توں ، حرف بحرف ، مفصل ، من و عن ۔

ہَن ہَن کے

(عور) کس کس کے ، دھر دھر کے ، ٹھونس ٹھونس کے

عَن بَعَن

ایک سے دوسرے کو منتقل ہوتا ہوا ، سینہ بسینہ ۔

مِن و عَن

حرف بحرف، مفصل، تفصیل وار، جوں کا توں، ہو بہو

ما یَنطِقُ عَن الہُوا

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) نہیں بولتے اپنی مرضی سے، یہ قرآن شریف کی سورۂ نجم کی آیت ہے جس میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق کہا گیا ہے کہ وہ اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتے بلکہ جو کچھ کہتے ہیں خدا کا حکم ہوتا ہے.

کُل اَلنَّاسِ راضِِ عَن عَقْلہِ

عربی مقولہ اردو میں مستعمل؛ ہر ایک کو اپنی عقل پر بھروسا ہوتا ہے

ہَن

اب، ابھی

اَن بِیاہی

جس کی شادی نہ ہوئی ہو، کنواری، بن بیاہی (ان بیاہا کی تانیث)

اَن ہوتا

معمول کے خلاف ، غیر معمولی .

اَن چاہَت

جس کی خواہش نہ ہو.

اَن بِیاہا

جس کی شادی نہ ہوئی ہو، کنوارا

اَن ہوت

(لفظاََ) نہ ہونا

ہونی اَن ہونی

ہونے والی اور نہ ہونے والی ؛ مراد : غیر متوقع ، ناگہاں پیش آنے والی (بات ؛ حادثہ وغیرہ) ۔

اَن ہُوا

جو نہ ہوا ہو ، غیر واقع شدہ ؛ ناممکن .

اَن آہاری

چاول کھانے والا شخص

اَن گِنا مَہِینا

حمل کا آٹھواں مہینا جس میں پیدا ہونے والا بچہ کم زندہ رہتا ہے اس لیے عورتیں اسے منحوس خیال کرتی ہیں اور اس کا نام نہیں لیتیں (اس کے علاوہ نجوم و رمل میں آٹھواں خانہ موت کا ہے اس لیے بھی عورتیں اس کا نام لینا نا مبارک سمجھتی ہیں)

ہوت کا باپ اَن ہوت کی ماں

باپ روپے کا ساتھی ماں مفلسی کی ؛ روپے سے تقویت ہے اور بے روپے کوئی نہیں پوچھتا.

اَن مِلی کی کُسَل ہے

دشمن سے مقابلہ نہیں ہوا اس واسطے بچ گئے، دشمن کے سامنے نہ ہونا چاہیئے اسی میں سلامتی ہے

اَن ہوت میں اولاد

غربت میں بہت سے بچے کا ہونا، غریب کثیر الاولاد ہوتا ہے، غریبی میں بہت اولاد کا ہونا اکھرتا یا کھلتا ہے

ہُوئی کَرو اَن ہوئی نَہ کَرو

ہوسکنے والی بات کرو ، ممکن بات کرو ؛ عقل سے کام لو ، ایسی بات نہ کہو جو عقلاً ممکن نہ ہو.

اَن پُورْنا ہِن

جو خوراک کا محتاج ہو ، ضرورت مند.

سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات

محبوب کی بُری حالت بھی پسند ہوتی ہے اور جس کو نہیں چاہتے اس کی کوئی بات بھی اچَھی نہیں لگتی

سَہْتا سَہے اَن سَہْتا چھاتی دَہے

برداشت ہو سکے وہ برداشت کیا جاتا ہے جو ناقابلِ برداشت ہو وہ دل توڑ دیتا ہے.

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

اَن مانْگے موتی مِلے، مانْگے مِلے نَہ بِھیک

اکثر بے محنت و تلاش بڑا کام بن جاتا ہے اور بعض اوقات معمولی سا کام بھی محنت کے باوجود نہیں بنتا

تیری باتیں تُجْھ ہی کو ہَن آئیں

تو بڑا چالاک ہے ، مکرو فریب کی باتیں تو آپ ہی سمجھتا ہے.

اَن ہونی ہونی نہیں اور ہونی ہووَنہار

ناممکن بات کبھی نہیں ہوتی اور مقدر کی لکھی ہرگز نہیں ٹلتی، جو قسمت میں لکھا ہے ضرور ہوتا ہے

ایک تو مُوا اَن بھایا تھا، دوسرے سَہی سانْجْھ آتا تھا

پہلے تو وہ مجھے پسند نہیں تھا اور پھر شام سے ہی آکر اڈا جماتا تھا

تلسی پیسا پاس کا سب سے نِیکو ہوئے، ہوتے کے سب کوئے ہیں، اَن ہوتے کی جوئے

گانٹھ کا پیسا ہی کام آتا ہے

سُوکھےمیں جَھڑ بَیر گَھنے ہوتے ہیں، سَمْپَت میں اَن ڈھیر گَھنے ہوتے ہیں

خُشک سالی میں جھڑ بیر بہت ہوتے ہیں اور اگر سال اچّھا ہو تو اناج بہت ہوتا ہے

جَب دانْت نَہ تھے جَب دُودھ دِیو، جَب دانْت بَھئے تو کیا اَن نَہ دیوے

خدا ہر حال میں روزی دیتا ہے

پِرِیت نَہ ٹُوٹے اَن مِلے اُتَّم مَن کی لاگ، سو جُگ پانی میں رَہے چَکْمَک تَجے نہ آگ

سچی محبت غیر حاضری میں نہیں جاتی جس طرح چقماق پانی میں رہنے سے آگ نہیں کھوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَن عَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَن عَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone