تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْرِت" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

justifiable homicide

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور

غارِ ہَلاکَت

cave of death

باعِثِ ہَلاکَت

cause of death

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْرِت کے معانیدیکھیے

اَمْرِت

amritअमृत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

Roman

اَمْرِت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاََ) خوش ذائقہ اور شیریں
  • آبِ حیات ؛ تریاق ، زہر کی ضد (قدیم اساطیر ہنود کے مطابق جب دیوتائوں اوراسروں میں جنگ ہوئی اور دیوتائوں کو شکست ہوئی تو انھوں نے وشنوجی کے پاس فریاد کی؛ انھوں نے حکم دیا کہ سمندر کو بلویاجائے چنانچہ وندھیا چل متھائئی بنا. شیش ناگ رسی بنا اور دیوتائوں نے بلوایا ؛ منجملہ دیگر اشیا کے امرت پیدا ہوا جسے دیوتائوں نے پی کر اسروں پر فتح پائی).
  • لغوی معنی آب حیات، آبِ بقا، یعنی ایسا پانی جس کے پینے سے ابدی زندگی حاصل ہو، اس لفظ کا مطلب ’لافانی‘ ہے، ویدوں اور ہندواساطیر میں یہ مشروب ’ ابدی ‘ اور لافانی ہوجانے سے مشروط ہے

شعر

Urdu meaning of amrit

Roman

  • (mujaazaa) Khushzaaykaa aur shiirii.n
  • aab-e-hayaat ; tiryaak, zahr kii zid (qadiim asaatiir hanuud ke mutaabiq jab devtaa.o.n aur asuro.n me.n jang hu.ii aur devtaa.o.n ko shikast hu.ii to unho.n ne vishNu jii ke paas faryaad kii; unho.n ne hukm diyaa ki samundr ko balluu ya jaaye chunaanche vindhyaachal mathaa.ii.i banaa. sheshanaag rassii banaa aur devtaa.o.n ne bulvaayaa ; minjumla diigar ashyaa ke amrit paida hu.a jise devtaa.o.n ne pii kar asuro.n par fatah paa.ii)
  • lugvii maanii aab-e-hayaat, aab-e-baqa, yaanii a.isaa paanii jis ke piine se abadii zindgii haasil ho, is lafz ka matlab 'laafaanii' hai, vedo.n aur hinduu asaatiir me.n ye mashruub ' abadii ' aur laafaanii hojaane se mashruut hai

English meaning of amrit

Noun, Masculine

  • nectar conferring immortality, ambrosia, water or elixir of life, nectar

अमृत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह दुर्लभ मिथकीय पेय जिसको पीने से अमरता प्राप्त होती है, सुधा, आबे हयात, वह जल जो अनंत जीवन देता है, पुराणनुसार समुद्रमंथन से निकले १४ रत्नों में से एक
  • अमृत का शाब्दिक अर्थ 'अमरता' है, भारतीय ग्रंथों में यह अमरत्व प्रदान करने वाले रसायन (nectar) के अर्थ में प्रयुक्त होता है

اَمْرِت کے مترادفات

اَمْرِت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

justifiable homicide

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور

غارِ ہَلاکَت

cave of death

باعِثِ ہَلاکَت

cause of death

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْرِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْرِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone