تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْراضِ مُتَعَدِّی" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَعَدِّیُ المُتَعَدّی

(قواعد) وہ متعدی فعل جو دوسرے متعدی فعل س بنایا گیا ہو (جیسے بلانا سے بلوانا ، دینا سے دِلوانا وغیرہ) یعنی وہ فعل جسے دو مفعولوں کی ضرورت ہو ۔

مُتَعَدِّی مَرْض

اُڑ کر لگنے والا مرض، مرضِ متعدی، چھوت کی بیماری

مُتَعَدّی بِیماری

infectious disease, epidemic

مُتَعَدَّی جَراثِیم

پھیلنے والے جراثیم ، بڑھنے والے جراثیم ۔

غَیر مُتَعَدّی

(قواعد) وہ فعل جس کا مفعول نہیں آتا ، فعلِ لازم.

مَرَضِ مُتَعَدّی

وہ بیماری جو ایک سے دوسرے کو ہوجائے، چھوت والا مرض

فِعْلِ مُتَعَدّی

(قواعد) وہ فعل جس کا اثر فاعلی سے گزر کر مفعول تک پہنچے یعنی جس کے لیے فاعلی اور مفعول دونوں درکار ہوں، جیسے: احمد نے خطا لکھا میں ”لکھا“

اَمْراضِ مُتَعَدِّی

وبائیں، ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماریاں

مَصْدَرِ مُتَعَدّی

وہ مصدر جو فاعل اور مفعول دونوں کو چاہے، جیسے کھانا وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْراضِ مُتَعَدِّی کے معانیدیکھیے

اَمْراضِ مُتَعَدِّی

amraaz-e-muta'addiiअमराज़-ए-मुत'अद्दी

اصل: عربی

وزن : 2221122

  • Roman
  • Urdu

اَمْراضِ مُتَعَدِّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وبائیں، ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماریاں

Urdu meaning of amraaz-e-muta'addii

  • Roman
  • Urdu

  • vabaa.en, ek se duusre ko lagne vaalii biimaariiyaa.n

English meaning of amraaz-e-muta'addii

Noun, Masculine

  • infectious diseases

अमराज़-ए-मुत'अद्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महामारी, संक्रामक रोग, एक से दूसरे को लगने वाली बीमारियाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَعَدِّیُ المُتَعَدّی

(قواعد) وہ متعدی فعل جو دوسرے متعدی فعل س بنایا گیا ہو (جیسے بلانا سے بلوانا ، دینا سے دِلوانا وغیرہ) یعنی وہ فعل جسے دو مفعولوں کی ضرورت ہو ۔

مُتَعَدِّی مَرْض

اُڑ کر لگنے والا مرض، مرضِ متعدی، چھوت کی بیماری

مُتَعَدّی بِیماری

infectious disease, epidemic

مُتَعَدَّی جَراثِیم

پھیلنے والے جراثیم ، بڑھنے والے جراثیم ۔

غَیر مُتَعَدّی

(قواعد) وہ فعل جس کا مفعول نہیں آتا ، فعلِ لازم.

مَرَضِ مُتَعَدّی

وہ بیماری جو ایک سے دوسرے کو ہوجائے، چھوت والا مرض

فِعْلِ مُتَعَدّی

(قواعد) وہ فعل جس کا اثر فاعلی سے گزر کر مفعول تک پہنچے یعنی جس کے لیے فاعلی اور مفعول دونوں درکار ہوں، جیسے: احمد نے خطا لکھا میں ”لکھا“

اَمْراضِ مُتَعَدِّی

وبائیں، ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماریاں

مَصْدَرِ مُتَعَدّی

وہ مصدر جو فاعل اور مفعول دونوں کو چاہے، جیسے کھانا وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْراضِ مُتَعَدِّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْراضِ مُتَعَدِّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone