تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی کے معانیدیکھیے

اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی

amiir ne paadaa sehat hu.ii Gariib ne paadaa be-adabii hu.iiअमीर ने पादा सेहत हुई ग़रीब ने पादा बे-अदबी हुई

ضرب المثل

اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی کے اردو معانی

  • کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

अमीर ने पादा सेहत हुई ग़रीब ने पादा बे-अदबी हुई के हिंदी अर्थ

  • कोई बुरा काम अगर किसी धनवान से हो तो उसको अच्छा समझा जाता है और वही काम कोई निर्धन व्यक्ति करे तो उस पर लान-तान की जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone