تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَمِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَمِیق کے معانیدیکھیے
عَمِیق کے اردو معانی
صفت
- گہرا
- دقیق، دور رس
- (عروض) دائرہ مختلفہ سے حاصل کی ہوئی ایک بحر کا نام جس کا وزن لن فعولن مفاعی (فاعلن فاعلاتن) ہے بعض کے نزدیک یہ بحر اس لیے غیر معتبر ہے کہ اس میں کوئی شعر نہیں ملتا
شعر
میں عمیق تھا کہ پلا ہوا تھا سکوت میں
یہ جو لوگ محو کلام تھے مجھے کھا گئے
تیرے انوار سے لبالب ہے
دل کا سب سے عمیق گوشۂ راز
مت عمیقؔ کی آنکھوں سے دل میں جھانکو
اس گہرے ساگر سے ناطہ جوڑو مت
English meaning of 'amiiq
Adjective
- deep, profound
- intellectually deep
'अमीक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गहरा
- गूढ़, दूर तक प्रभावित होने वाला
- (छंदशास्त्र) दाइरा-ए-मुख़्तलिफ़ा से हासिल की हुई एक बहर का नाम जिसका वज़्न लुन फ़ऊलुन मफ़ाई' (फ़ाइ'लुन फाइ'लातुन) है कुछ के निकट यह बहर इसलिए ग़ैर-मो'तबर अर्थात अविश्वसनीय है कि इसमें कोई शेर नहीं मिलता
عَمِیق کے مترادفات
عَمِیق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَمِیق)
عَمِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔