تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمِین" کے متعقلہ نتائج

دھاک

دھو ، شہرہہ ، غلغلہ ، شہرت .

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک جَمْنا

دھاک جمانا کا لازم

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دھاک جَمانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک بَیٹھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک بِٹھانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک اُٹھ جانا

ہیبت جاتی رہنا، رعب داب ختم ہو جانا

دھاک بَیٹھ جانا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک پَر چَڑھانا مارْنا

کَشتی کا ایک دان٘و

دھاک ماننا

کسی کی قابلیت ، دلیری یا دبدبے کا قابل ہونا ، مرعوب ہونا .

دھاکَڑ

زبردست، بلا کا

دھاکا

دھاک

دَھاک بَندھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاکھا

ڈھاک ، پلاس کا درخت یا اس کی لکڑکی .

دھاکھ

ڈھاک ، پلاس کا درخت یا اس کی لکڑکی .

دھا کے دینا

(ہندو) انّا کے سپرد کرنا

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

جِیو دھاک پَڑْنا

جان کا اندیشہ ہونا.

رُسْتَم کی دھاک

رُستم کے نام کی ہیبت، نام کا رُعب

ساکھ دھاک

عِزّت و شہرت.

بَڑی دَھاک بَندھنا

بہت ڈر یا رعب ہونا

چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے

لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمِین کے معانیدیکھیے

اَمِین

amiinअमीन

اصل: عربی

وزن : 121

اَمِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس پر اعتماد اور بھروسہ کیا جاسکے، امانت دار، معتبر
  • وہ عہدہ دار جو کسی جائداد کی نگرانی انتظام اور مالگزاری وغیرہ وصول اور جمع کرتا ہے، (انگریزی، ِٹِرَسْٹی)
  • عدالت دیوانی میں ڈگری کے مدیون کی جائداد قرق کر نے اور جانچنے والا عہدہ دار
  • محکمہ مال میں پیمائش کرنے اور مزروعہ زمین کی حدیں مقرر کر نے اور ان کا نقشہ بنانے والا عہدہ دار
  • پیغمبرِ اسلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا لقب جو نبوت سے قبل لوگوں کی امانتیں محفوظ رکھنے کی بنا پر آپ کو عوام کی طرف سے ملا تھا
  • مشہور فرشتے حضرت جبرئیل علیہ السلام کا لقب جو خدا کا پیغام بے کم و کاست نبی صلعم کے پاس پہنچانے پر مامور تھے
  • فرقہ محمودیہ وحدانیہ کے نامور علما کا لقب

شعر

English meaning of amiin

Noun, Masculine

Adjective

अमीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईमानदार, भरोसेमंद, अमानतदार, वफ़ादार
  • माल-विभाग का वह कर्मचारी जो जमीन की नाप-जोख, बँटवारे आदि का प्रबंध करता है
  • वो ओहदादार जो किसी जायदाद की निगरानी, इंतज़ाम और मालगुज़ारी वग़ैरा वसूल और जमा करता है
  • हज़रत मोहम्मद साहब को दी गई उपाधि
  • महमूदिया वहदानिया संप्रदाय के प्रख्यात विद्वानों की उपाधि

विशेषण

  • न्यासधारी, सत्यनिष्ठ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone