تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَمَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَلی کے معانیدیکھیے
عَمَلی کے اردو معانی
صفت
- عمل سے منسوب یا متعلق، کام کا
- معمولی، روزمرہ کے استعمال کا
- جادو منتر وغیرہ کے ذریعہ بنایا ہوا
- (مجازاً) نقلی، وضعی، بناوٹی
- جسے کام میں لایا جائے یا جسے کر کے دکھایا جا سکے
- (عوامی) نشے باز، نشے کا لتیا
شعر
اک دم میں ہوا ہو گئے سب عملی و نظری
تھے یاد جو اسباب و علامات تو پھر کیا
English meaning of 'amalii
Adjective
- based on action
- practical, ordinary, of daily use
- to be done, febrile, fictitious
- witchcraft
- (Metaphorically) artificial
- practicable, executable
- (Colloquial) addicted to intoxicating drugs
'अमली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कार्य संबंधी, अमल (क्रिया) करने वाला, व्यवहार में लाने वाला, काम का, प्रायोगिक
- साधारण, दैनिक प्रयोग का, व्यावहारिक
- कर्मनिष्ठ, कर्मठ, बाअमल, कर्मण्य
- जादू-मंत्र आदि के द्वारा बनाया हुआ
- ( लाक्षणिक) कृत्रिम, बनावटी, नक़ली
- जिसे काम में लाया जाए या जिसे करके दिखाया जा सके
- (अवामी) मधिरापान का लतिया, नशेड़ी, नशेबाज़
عَمَلی کے متضادات
عَمَلی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَمَلی)
عَمَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔