تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَمَل پَیرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَل پَیرا کے معانیدیکھیے
عَمَل پَیرا کے اردو معانی
صفت
-
کسی بات پر عمل کرنے والا، کاربند رہنے والا
مثال - انہوں نے سادگی اور سادہ دلی کو اپنی وضع ٹھہرا لیا تھا، ساری زندگی اسی پر عمل پیرا رہے۔
شعر
وہ طریق خوف و دہشت پر عمل پیرا سہی
میں یہ کہتا ہوں کہ قتل و خوں بھی شائستہ رہے
عمل پیرا وہی ہیں خوش خور و خوش ذی پہ سختی سے
زباں پہ جن کی فاقہ کش کا ہر دم نام ہے ساقی
اب تو ہونا ہے بس عمل پیرا
چھوڑ آئے نصاب کی دنیا
English meaning of 'amal-pairaa
Adjective
- emulator, follower, doer
'अमल-पैरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
किसी बात पर अमल करने वाला
उदाहरण - उन्हों ने सादगी और सादा दिली को अपनी वज़ा ठहरा लिया था। सारी ज़िंदगी इसी पर अमल पैरा रहे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَمَل پَیرا)
عَمَل پَیرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔