تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَلِ تَعْدِیل" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَلِ تَعْدِیل کے معانیدیکھیے

عَمَلِ تَعْدِیل

'amal-e-taa'diil'अमल-ए-ता'दील

اصل: عربی

وزن : 112221

موضوعات: کیمیا

  • Roman
  • Urdu

عَمَلِ تَعْدِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعتدال پیدا کرنا، متعدل کرنے یا ہونے کی کیفیت، متوسط حد میں لانے کی کیفیت، برابر اور درست کرنے کی کیفیت
  • (کیمیا) بے اثر کر دینے کا عمل

Urdu meaning of 'amal-e-taa'diil

  • Roman
  • Urdu

  • etidaal paida karnaa, mataadal karne ya hone kii kaifiiyat, mutavassit had me.n laane kii kaifiiyat, baraabar aur darust karne kii kaifiiyat
  • (kiimiya) beasar kar dene ka amal

English meaning of 'amal-e-taa'diil

Noun, Masculine

  • the process making something moderate, making something ineffective
  • (Chemistry) neutralization reaction, a chemical reaction in which an acid and a base interact with the formation of a salt

'अमल-ए-ता'दील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संयम और धैर्य रखने की हालत, संतुलन पैदा करना, बराबर और दुरुस्त रखने की अवस्था या भाव
  • (रसायन विज्ञान) उदासीनीकरण अभिक्रिया, निराकरण अभिक्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَلِ تَعْدِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَلِ تَعْدِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone