تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمانَت دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمانَت دار کے معانیدیکھیے
اَمانَت دار کے اردو معانی
صفت
- وہ جس کی حفاظت میں کوئی چیز دی جائے، امانت رکھنے والا، محافظ، امین
- ایمان دار، دیانت دار
اسم، مذکر
- ایمان دار شخص، دیانت دار شخص
شعر
مرے اسلاف سا کوئی امانت دار ہے صابرؔ
اگر مصرف ہو ذاتی تو دیا روشن نہیں ملتا
جل رہا ہے اک دیا آنکھوں میں آدھی رات کا
میں امانت دار ہوں اب تک تری سوغات کا
تری نیچی نگاہیں کہہ رہی ہیں
حیا کی ہیں امانت دار آنکھیں
English meaning of amaanatdaar
Adjective
- trustworthy, honest, custodian, trustee
Noun, Masculine
- trustworthy person
अमानतदार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके पास कोई धरोहर रखी हो, न्यासधारी, सत्यनिष्ठ, ईमानदार
- जिसके पास अमानत या धरोहर रखी गई हो
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईमानदार व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمانَت دار)
اَمانَت دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔