تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَمَامہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَامہ کے معانیدیکھیے
عَمَامہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پگڑی، ایک وضع کی پگڑی جو عالموں زاہدوں صوفیوں سے مخصوص ہے
شعر
ہم نے دیکھا طرف میکدہ جاتے تھے ریاضؔ
اک عصا تھامے عبا پہنے عمامہ باندھے
یہ کیا کم ہے عمامہ باندھ کر نکلے نہیں ہم
اب اس سے بھی سوا ایمان داری کون کرتا
English meaning of 'amaama
Noun, Masculine
- the sheet or cloth that one winds upon the head, a turban, a tiara, headgear
'अमामा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक विशिष्ट प्रकार की बड़ी और भारी, उष्णीष, साफ़ी, पगड़ी, एक प्रकार की पगड़ी जो विद्वान, संत और सूफीयों के लिए विशेष है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَمَامہ)
عَمَامہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔