تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلقاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلقاب کے معانیدیکھیے
اَلقاب کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
-
احترامی لفظ یا الفاظ جو خط یا عرضی میں مکتوب الیہ کے لئے لکھے جاتے ہیں، وہ نام جو خاص صفت کی وجہ سے پڑ جائے، خطاب جو کسی بادشاہ وغیرہ کی طرف سے ملے
مثال - بارا برس یک پانو پر جب توں کھڑا ہوکر رہاالقاب تو حق سوں تجھے یو قطب ربانی ہوا (۱۷۸۵ء معظم ، د (ق) ، ۱۷ ) چیف سکرتری کا جومجھ کو خط آیا تو انہوں نے باوجود عدم سابقہ معرفت میرا القاب بڑھایا . (۱۸۵۸ ء خطوطِ غالب ، ۲۱۷ )
شعر
جمہوریت نواز بشر دوست امن خواہ
خود کو جو خود دیے تھے وہ القاب کیا ہوئے
English meaning of alqaab
Noun, Masculine, Plural
-
titles, form of address in letter-writing, honorific names appellations, the title which got from the king, etc.
Example - Buzurg apne hote, apne khurd (Younger) ke lie budhape ke alqab pasand nahin karte
अलक़ाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
-
कई उपनाम या उपाधियाँ, सम्मान प्रकट करने के लिए उपयोग की जाने वाली उपाधि, वह नाम जो किसी विशेषता के आधार पर पड़ जाए, उपाधि जो बादशाह आदि की तरफ़ से मिले
उदाहरण - बुज़ुर्ग अपने होते, अपने ख़ुर्द (उम्र में छोटे) के लिए बुढ़ापे के अल्क़ाब पसंद नहीं करते
اَلقاب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلقاب)
اَلقاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔