تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"alluvion" کے متعقلہ نتائج
alluvion کے لیے اردو الفاظ
alluvion کے اردو معانی
اسم
- پانی کا ساحل سے ٹکرا ٹکرا کر اسے بہا لے جانے کا عمل
- سیلاب یا پانی کا کناروں سے بہ نکلنا
- سیلاب بہا کر جو کچھ لایا اور جس کی تہ جم گئی ہو
- کچھار
- نکاسی
- دریا برآمدہ زمین
- دریا برآر
- (قانون) زمین کے اوپر پانی سے لائی گئی مٹی کی تہ کی وجہ سے اراضی میں اضافہ
alluvion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पानी का साहिल से टकरा टकरा कर उसे बहा ले जाने का 'अमल
- सैलाब या पानी का किनारों से बह निकलना
- सैलाब बहा कर जो कुछ लाया और जिस की तह जम गई हो
- कछार
- निकासी
- दरिया बर-आमदा ज़मीन
- दरिया-बरआर
- (क़ानून) ज़मीन के ऊपर पानी से लाई गई मिट्टी की तह की वजह से अराज़ी में इज़ाफ़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (alluvion)
alluvion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔