تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلّامَہ" کے متعقلہ نتائج

ضَعیف

ناتواں، کمزور، بے طاقت

ضَعِیفَہ

بوڑھی، بڑھیا، کمزورعورت

ضَعِیفی

کمزوری، بڑھاپا

ضَعِیف حال

غریب، مصیبت زدہ

ضَعِیف دوسْت

کمزوروں کا خیر خواہ اور مددگار

ضَعِیف آواز

جس کی آواز بہت کمزور ہو، جو بہت دھیمے سے بولے

ضَعِیف طالِع

بد قسمت ، بد نصیب۔

ضَعِیف حَدِیث

وہ حدیث جس کے راوی معتبر نہ ہوں یا جس میں کوئی اور وجہ ضَعف کی ہو

ضَعیفُ الْعُمْر

زیادہ عمر والا، بوڑھا، سن رسیدہ

ضَعِیفُ الْحِس

جس کی قوّت احساس کمزور ہو .

ضَعِیفُ الْجِسْم

کمزور بدن والا، لاغر، نحیف

ضَعِیفُ الْمَشی

چلنے میں کمزور یا سُست، سست رفتار

ضَعیفُ البَصَر

وہ جس کی بینائی کمزور ہو

ضَعِیْفُ القَلْب

جس کا دل کمزور ہو، جو کسی حادثے کی خبر سے فوراً بے چین ہو جائے

ضَعِیفُ الہَضْم

جس کا قوت ہاضمہ کمزور ہو

ضَعِیفُ المِعْدَہ

جس کا قوت ہاضمہ کمزور ہو

ضَعِیفُ الْحَدِیث

حدیث کا ایسا راوی جو معتبر نہ ہو یا اس میں کوئی خاص خامی ہو

ضَعیفُ الْاِعْتِقاد

کمزور اعتقاد والا، غیر پختہ ایمان و یقین والا، توہم پرست

ضَعِیفُ الْعَقِیدَہ

کمزور ایمان والا، مذہبی باتوں پر یقین نہ کرنے والا

ضَعِیفُ الْاِیمانی

ایمان کی کمزوری

ضَعِیفُ الْبَدَنی

جسمانی کمزوری ، ناتوانی ، لاغری .

ضَعیفُ الْبُنْیانی

ساخت یا بنیاد کی کمزوری

ضَعِیفُ الدِّماغ

جس کا دماغ کمزور ہو، جسے بات یاد نہ رہتی ہو

نَبض ضَعِیف

کمزور نبض ، وہ نبض جسے دیکھنے سے اُنگلی پر خفیف سی ٹھوکر لگتی ہے ، نبض قوی کی ضد (انگ : Feeble pulse) ۔

صِنْفِ ضَعِیف

(مجازاً) خواتین ، صنف نازک ، جنس عورت.

باغْبانِ ضَعِیْف

weak gardener

مور ضَعِیف

چیونٹی کی طرح کمزور انسان

عَبْدِ ضَعِیف

کمزور بندہ، عاجز بندہ، مجبور اور بے بس بندہ

رِوایَت ضَعِیف ہونا

روایت کا اعتبار کے قابل نہ ہونا ، بیان کیے ہوئے واقعے کی سند کمزور ہونا.

تَعَلُّقات ضَعِیف ہونا

الفت کم ہوجانا، دوستی کم ہوجانا

مورِ ضَعِیف اَور سُلیماں کا سامنا

کمزور کا زبردست سے سامنا ہو توکہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلّامَہ کے معانیدیکھیے

عَلّامَہ

'allaama'अल्लामा

نیز : عَلّاما

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: عَلِمَ

  • Roman
  • Urdu

عَلّامَہ کے اردو معانی

صفت

  • بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، بہت جاننے والا، بڑا عالم، بہت دانا
  • (طنزاً) نہایت عیار و چالاک عورت، بیباک اور شوخ چشم عورت

شعر

Urdu meaning of 'allaama

  • Roman
  • Urdu

  • bahut ba.Daa aalam aur faazil, yaktaa.e zamaana aalim, bahut jaanne vaala, ba.Daa aalim, bahut daana
  • (tanzan) nihaayat ayyaar-o-chaalaak aurat, bebaak aur shoKh chasham aurat

English meaning of 'allaama

Adjective

  • very wise or learned (honorific title bestowed on some learned person or erudite scholar), very learned person

'अल्लामा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • महान विद्वान और बहुत बड़ा साक्षर व्यक्ति, बहुत लिखा-पढ़ा मनुष्य, बहुत बड़ा विद्वान, महाज्ञानी, महापंडित, बुद्धिमान या विद्वान, विवेकवान, बहुत जानने वाला
  • (व्यंग्यात्मक) बहुत चतुर आदमी, धूर्त आदमी

عَلّامَہ کے مترادفات

عَلّامَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضَعیف

ناتواں، کمزور، بے طاقت

ضَعِیفَہ

بوڑھی، بڑھیا، کمزورعورت

ضَعِیفی

کمزوری، بڑھاپا

ضَعِیف حال

غریب، مصیبت زدہ

ضَعِیف دوسْت

کمزوروں کا خیر خواہ اور مددگار

ضَعِیف آواز

جس کی آواز بہت کمزور ہو، جو بہت دھیمے سے بولے

ضَعِیف طالِع

بد قسمت ، بد نصیب۔

ضَعِیف حَدِیث

وہ حدیث جس کے راوی معتبر نہ ہوں یا جس میں کوئی اور وجہ ضَعف کی ہو

ضَعیفُ الْعُمْر

زیادہ عمر والا، بوڑھا، سن رسیدہ

ضَعِیفُ الْحِس

جس کی قوّت احساس کمزور ہو .

ضَعِیفُ الْجِسْم

کمزور بدن والا، لاغر، نحیف

ضَعِیفُ الْمَشی

چلنے میں کمزور یا سُست، سست رفتار

ضَعیفُ البَصَر

وہ جس کی بینائی کمزور ہو

ضَعِیْفُ القَلْب

جس کا دل کمزور ہو، جو کسی حادثے کی خبر سے فوراً بے چین ہو جائے

ضَعِیفُ الہَضْم

جس کا قوت ہاضمہ کمزور ہو

ضَعِیفُ المِعْدَہ

جس کا قوت ہاضمہ کمزور ہو

ضَعِیفُ الْحَدِیث

حدیث کا ایسا راوی جو معتبر نہ ہو یا اس میں کوئی خاص خامی ہو

ضَعیفُ الْاِعْتِقاد

کمزور اعتقاد والا، غیر پختہ ایمان و یقین والا، توہم پرست

ضَعِیفُ الْعَقِیدَہ

کمزور ایمان والا، مذہبی باتوں پر یقین نہ کرنے والا

ضَعِیفُ الْاِیمانی

ایمان کی کمزوری

ضَعِیفُ الْبَدَنی

جسمانی کمزوری ، ناتوانی ، لاغری .

ضَعیفُ الْبُنْیانی

ساخت یا بنیاد کی کمزوری

ضَعِیفُ الدِّماغ

جس کا دماغ کمزور ہو، جسے بات یاد نہ رہتی ہو

نَبض ضَعِیف

کمزور نبض ، وہ نبض جسے دیکھنے سے اُنگلی پر خفیف سی ٹھوکر لگتی ہے ، نبض قوی کی ضد (انگ : Feeble pulse) ۔

صِنْفِ ضَعِیف

(مجازاً) خواتین ، صنف نازک ، جنس عورت.

باغْبانِ ضَعِیْف

weak gardener

مور ضَعِیف

چیونٹی کی طرح کمزور انسان

عَبْدِ ضَعِیف

کمزور بندہ، عاجز بندہ، مجبور اور بے بس بندہ

رِوایَت ضَعِیف ہونا

روایت کا اعتبار کے قابل نہ ہونا ، بیان کیے ہوئے واقعے کی سند کمزور ہونا.

تَعَلُّقات ضَعِیف ہونا

الفت کم ہوجانا، دوستی کم ہوجانا

مورِ ضَعِیف اَور سُلیماں کا سامنا

کمزور کا زبردست سے سامنا ہو توکہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلّامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلّامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone