تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَلّامَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَلّامَہ کے معانیدیکھیے
عَلّامَہ کے اردو معانی
صفت
- بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، بہت جاننے والا، بڑا عالم، بہت دانا
- (طنزاً) نہایت عیار و چالاک عورت، بیباک اور شوخ چشم عورت
شعر
علامہ کی دکاں میں ہے براق دستیاب
فرصت ملے تو رات کرائے پہ لیجیے
بدرؔ تمہاری فکر سخن پر اک علامہ ہنس کر بولے
وہ لڑکا نو عمر پرندہ اونچا اڑنا سیکھ رہا ہے
نہ نکلے خیر سے علامہ قول سے باہر
یگانہؔ ٹوٹ گئے جب چلے خودی کی طرف
English meaning of 'allaama
Adjective
- very wise or learned (honorific title bestowed on some learned person or erudite scholar), very learned person
'अल्लामा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- महान विद्वान और बहुत बड़ा साक्षर व्यक्ति, बहुत लिखा-पढ़ा मनुष्य, बहुत बड़ा विद्वान, महाज्ञानी, महापंडित, बुद्धिमान या विद्वान, विवेकवान, बहुत जानने वाला
- (व्यंग्यात्मक) बहुत चतुर आदमी, धूर्त आदमी
عَلّامَہ کے مترادفات
عَلّامَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَلّامَہ)
عَلّامَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔