تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ سَمْجھے" کے متعقلہ نتائج

اَللہ سَمْجھے

خدا غارت کرے، اللہ اس کا بدلہ لے، اللہ کی طرف سے اس کی سزا ملے

کوئی کَم نَہ سَمْجھے

ہجو ملیح ہے یعنی آپ پڑے بدذات ہیں، بڑے ہوشیار ہیں، بڑے چلتے ہوئے ہیں، دور کی کوڑی لاتے ہیں

اَللہ اَللہ

کیا خوب، سبحان اللہ، کیا کہنا، حیرت و تعجب کا مقام ہے

آپ کو کوئی کَم نَہ سَمْجھے

بڑے شریر ہو

تُجھ سے خُدا ہی سَمْجھے

بے بسی کا اظہار، خدا ہی تجھ کو سزا دے گا

وہ تو ہَم سَمْجھے ہی تھے

ہمیں تو پہلے سے معلوم تھا ۔

اَللہ اَللہ رے

رک: اللہ رے .

اَللہ اَللہ کَرْنا

خدا کی یاد میں مصروف رہنا، توکل یا گوشہ نشینی کی زندگی کا گزارنا، وظیفہ پڑھنا، ورد کرنا

اَللہ اَللہ کَر

رک: اللہ اللہ کرو .

اَللہ اَللہ کَرو

جھوٹ نہ بولو، اتنا مبالغہ نہ کرو.

اَللہ اَللہ ہونا

نذر نیاز ہونا

اَللہ ہی اَللہ

سبحان اللہ ،کیا کہنا ، ماشائ اللہ بے حد و بے انتہا (تحسین و توصیف میں مبالغے مے موقع پر).

سَمْجھے تو پَتَّھر کا ہو جائے

ایسے شخص کی نسبت عورتیں کہتی ہیں جو بالکل ناسمجھ ہو.

اَللہ اَللہ کَر کے

بڑی مشکل سے ، بڑی مصیبت کے بعد ، مر کھپ کے .

اَللہ ہی اَللہ ہے

تعریف و توصیف میں مبالغے کے لئے.

حُدُودُ اَللہ

اللہ کے احکام (اوامر و نواہی)، حقائق معانی، احکام الہٰی

اَب اَللہ ہی اَللہ ہے

دنیا سے جی اٹھ گیا ، زندگی کی امید نہیں رہی ، اب دل میں سواے اللہ کی یاد کے اور کچھ نہیں .

اَللہ اَللہ کی چِیز

(عور) فاتحہ یا نذر کی مٹھائی وغیرہ (فاتحہ یا نذر سے پہلے بچوں کو اس مٹھائی وغیرہ کے کھانے سے جو فاتحہ یا نذر کے لئے رکھی ہے منع کرتے وقت مستعمل)

ظاہِرِ اَللہ باطِن اَللہ

اللہ ہر جگہ موجود ہے ، ظاہر میں بھی اللہ ہر جگہ موجود ہے اور باطن میں بھی ہر جگہ موجود ہے.

اَللہ جانے

ہم نہیں جانتے، معلوم نہیں، خدا معلوم (کسی امر سے واقفیت نہ ہونے کے موقع پر)

اَللہ ہے

خدا مددگار ہے ،خدا ہی کی ذات پر بھروسا ہے .

اَللہ جی

ارے واہ!خوب رہی (طنز کے موقع پر) .

اَللہ چاہے

انشاء اللہ، اگر خدا کو منظور ہے (تو)

اُوئی اَللہ

اوہی / اوئی (رک) کی تاکید.

آہ اَللہ

تاسف کے موقع پر عموماً عورتوں کا روز مرہ، ہائے اللہ، اے میرے اللہ، ہائے افسوس.

آمِین اَللہ

خدا بچائے، خدا کی پناہ

اُوہی اَللہ

اوہی / اوئی (رک) کی تاکید.

مِرے اَللہ

ایسے وقت مستعمل جب کوئی مصیبت آ پڑی ہو ۔

اَللہ رَکّھو

تکیۂ کلام کے طور پر .

اَللہ رَکّھے

چشمِ بد دور ، خدا نظر بد سے بچائے .

اَللہ والی

اللہ والا (رک) کی تانیث.

اَللہ رے

سبحان اللہ، کیا کہنا، بل بے، اف رے، (تعریف و تحسین یا کسی وصف کی کثرت کے موقع پر مستعمل)

اَللہ پاک

خدا کی ذات جو ہر برائی سےمبرا ہے (اللہ کے نام کے ساتھ تعظیمی کلمہ).

اَللہ لوگ

اللہ والا، خدا رسیدہ ؛ بھولا بھالا ، سیدھا سادہ ، معصوم صفت

اَللہ لَگْتی

حق بات ، سچی بات ، انصاف کی بات

اَللہ مارا

نگوڑا ، خدائی خوار ؛ مصیبت زدہ .

اَللہ بیلی

(لفظاََ) اللہ نگہبان ہے، (مراداََ) اللہ کو سونپا، خدا حافظ (رخصت مے موقع پر)

اَللہ یار

رک: اللہ حافظ .

اَللہ ماری

اللہ مارا (رک) کی تانیث.

اَللہ نِگَہبان

اللہ حافظ، جدا ہونے کا کلمہ یا سلام، اللہ حفاظت کرے

اَللہ آمِین

اَللہ تَوبَہ

خدا محفوظ رکھے ، بڑی افسوسناک ،تعجب خیز یا نفرت کی بات ہے ،خدا بچائے .

اَللہ ہُو

(لفظاََ) اللہ و ہی ایک ہے ،وہ اللہ ، (مراداََ) صوفیو٘ں کا نعرہ ء مستانہ یا ضرب.

نَیا مُسَلمان اَللہ ہی اَللہ پُکارے

جب آدمی کوئی نیا مذہب اختیار کرتا ہے تو اس کے اصولوں پر بڑے شد و مد سے عمل کرتا ہے

اَللہ خَیر

الہیٰ خیر ہو (خطرہ درپیش ہونے کے موقع پر بے ساختہ مستعمل).

اَللہ بَخْشے

(لفظاََ) خدائے تعالیٰ مر نے والے کے گناہ معاف کرے

مِیاں اَللہ

فقیروں کا کلمہء خطاب ؛ رک : اللہ میاں ۔

ناؤ اَللہ

رک : نام اللہ ۔

اَللہ مَسْتی

خداوندِ عالم کی صحبت میں مستغرق ہونا، صوفی پن

اَللہ تَوَکَّلی

اتفاقیہ .

اَللہ بَچائے

خدا محفوظ رکھے

یا اَللہ

اے خدا، خدایا، دعا مانگنے اور مدد چاہنے کے وقت مستعمل

اَللہ والا

وہ شخص جو تعلقاتِ دنیا سے کنارہ کش ہوکر خدا کا ہورہے، تارک الدنیا، باخدا، خدا رسیدہ

اَللہ بھاو

مفت ، بغیر کسی معاوضے یا جدوجہد کے ؛ گاہک کو سودے کے سو بھاو کے لئے ملی ہلوئی چیز .

اَولِیا اَللہ

وہ لوگ جنہیں قربِ خداوندی حاصل ہو، عارفانِ الٰہی، اہلِ الٰہی

اَللہ سُوں

اللہ کی قسم

اَللہ اِزم

بھارت کے صوبہ کو ناٹک می نفروغ پانے والے ایک فرقے کا نام جس کے بانی ابراہیم خان ولد یوسف خان نے مامور من اللہ اور خدا سے ہم کلام ہونے کا دعویٰ کیا تھا .

اَللہ صاحِب

اسم، اللہ کے ساتھ تعظیماً مستعمل

اَللہ کو سَون٘پْنا

خداحافظ کہنا، خدا کے حوالے کرنا .

اَللہ قَسَم

خدا کی قسم .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ سَمْجھے کے معانیدیکھیے

اَللہ سَمْجھے

allaah samjheअल्लाह समझे

عبارت

اَللہ سَمْجھے کے اردو معانی

  • خدا غارت کرے، اللہ اس کا بدلہ لے، اللہ کی طرف سے اس کی سزا ملے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

अल्लाह समझे के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर नष्ट करे, ख़ुदा ग़ारत करे, ईश्वर इस का बदला ले, अल्लाह की तरफ़ से इस की सज़ा मिले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ سَمْجھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ سَمْجھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words